تلاش کا نتیجہ "mukhtasar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شب وصل کیا مختصر ہو گئیذرا آنکھ جھپکی سحر ہو گئی
نمایاں ہوئی صبح پیری جگرؔبس اب داستاں مختصر ہو گئی
یہ ہے مختصر فسانہ مری زندگی کا ناصحغم عاشقی فقط تھا غم دو جہاں سے پہلے
مرشد کا یہ قول مختصر ہےدل جو بھی کہے وہ معتبر ہے
یہی مختصر عشق کی داستاں ہےجو ہے بات ہم میں وہ تم میں کہاں ہے
मुख़्तसरمختصر
concise, short, abbreviated
संक्षेप में, थोड़ी, छोटी
مختصر احوال علماء و اولیائے حیدرآباد
سید محی الدین قادری ہادی
1990تصوف
مختصر سیرت علی مرتضی
محمد ادریس خاں بریلوی
2005سوانح حیات
مختصر تذکرہ مشائخ قادریہ رضویہ عطاریہ
ابو کلیم فانی
2004تصوف
مختصر تصوف الاحسان
محمد الیاس جوش
تصوف
مختصر تاریخ کشمیر
اللہ بخش یوسفی
1929تاریخ
تصوف اسلام اور اس کی مختصر تاریخ
محمد شکیل احمد صدیقی
1974تصوف
مختصر تاریخ دکن
ہارون خاں شیروانی
1965تاریخ
مختصر تاریخ ثقافت اسلامی
مولا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی
2012تاریخ
پدماوت کی مختصر فرہنگ
محمد انصار اللہ
1972شاعری
مختصر سوانح حضرات نقشبندیہ مجددیہ
عبداللہ درخانی نقشبندی
1996تصوف
مختصر سیر گلشن ہند
1878مطبوعات منشی نول کشور
یوسف ویساریانوج استالین مختصر سوانح حیات
گ۔ ف۔ الیکزینڈروف
1952ترجمہ
مختصر تاریخ خاندان شہبازیہ
اسلام احمد شاہی
2000تاریخ
تاریخ شیراز ہند جونپور کا مختصر تعارف
شیراز ہند پبلشنگ ہاؤس، جونپور، یو۔پی۔
1963تصوف
اہلبیت اطہار کی مختصر سوانح حیات
عقیقی بخشائش
1984سوانح حیات
روداد مختصر ہے یہ لیل و نہار کیدن شوق کا تو رات ترے انتظار کی
کیا ان آہوں سے شب غم مختصر ہو جائے گییہ سہ سحر ہونے کی باتیں ہیں سحر ہو جائے گی
یہ ہماری میکشی کا مختصر افسانہ تھاآنکھ ساقی سے لڑی تھی ہاتھ میں پیمانہ تھا
آج اک اجنبی سے نگاہیں ملیں صرف اک لمحۂ مختصر کے لیےدل کچھ اس طرح سے مطمئن ہو گیا جیسے کچھ پا لیا عمر بھر کے لیے
زندگی تو ہی مختصر ہو جاشب غم مختصر نہیں ہوتی
مری مختصر کہانی مرا مختصر تعارفترے حسن کا پجاری تری ہر ادا کا مارا
مسکرا کر تم نے دیکھا دل اچھلنے لگ گیامختصر سی زندگی ہے مختصر سی عید ہے
دوستیٔ صورتی اے مختصردشمنی گردد ہمہ بایک دگر
تمہاری آزمائش کے مقابلحیات مختصر ہے اور میں ہوں
دل کی بستی اجڑ گئی اطہرؔیہ فسانہ بھی مختصر دیکھا
اتنی ہی اس میں رنگینیاں ہیںزندگی جس قدر مختصر ہے
وسعت دل اور تمنائیں ترییہ ہجوم اور آستان مختصر
کہاں تک سنو گے مری داستاںنہیں طول تو مختصر بھی نہیں
کہاں عمر عارفؔ کہاں نعت تیرییہ لمحے بہت مختصر ہیں محمدؐ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books