تلاش کا نتیجہ "nazeeri ka takhleeqi shaoor zeenatullah javed ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شوق نظارہ ہے جب سے اس رخ پر نور کاہے مرا مرغ نظر پروانہ شمع طور کا
اعجاز ہے یہ تیری پریشاں نظری کاالزام نہ دھر عشق پہ شوریدہ سری کا
درھیچ سری نیست کہ سری ز خدا نیست(حافظ)
خدا کا شکر ہے پیاسے کو دریا یاد کرتا ہےمسافر نے فراہم کر لیا ہے کوچ کا ساماں
اس دودھ کا خدا کرے کاسہ ہمیں نصیبجنت میں پنج تن کی جو بہتی ہے جوئے شیر
مری آنکھوں میں اشکوں کا نظارہ کون دیکھے گابچھڑ جانے کا وہ منظر دوبارہ کون دیکھے گا
تیری قدرت کے نظارے ہیں جہاں میں بے شمارمیں ترا بندہ ہوں یا رب تو مرا پروردگار
روشن از پرتو رویت نظرے نیست کہ نیستمنت خاک درت بر بصرے نیست کہ نیست
اس دل ربا صنم کا جب سے کیا نظاراآنکھیں دکھا کے اس نے بے موت مجھ کو مارا
نہیں دین ودنیا کا ہوش اب ہوں، ہجر میں تیری جاں بلبمجھے کاٹے کھاتا ہے اپنا گھر نا ادھر کا رہا نا ادھر کا رہا
آئینہ رو کے سامنے ہم بن کے آئینہحیرانیوں کا ایک تماشہ کریں گے ہم
کیا خوب تماشہ ہے مری خوش نظری کاآئینہ حیرت ہوں تری جلوہ گری کا
ہمارے دل سے تمنائے حاضری نہ گئیاسی لیے تو نگاہوں سے روشنی نہ گئی
ہوا بدلنے کو ہے ہوشیار تھے پہلےیہ چند لوگ مرے غم گسار تھے پہلے
تزکیہ کرے انسان کل من عليها فاناک دريچہ وجدان کل من عليها فان
عالم ہو یہ مستی کا جب سجدہ میں سر جائےمستوں کی بلا جانے شام آئے سحر جائے
مرے کلام میں دنیاوی قیل و قال نہیںکمال یہ ہے کہ مجھ میں کوئی کمال نہیں
ہر دور میں ہمیں یہ حوالہ دیا گیاموسیٰ کو بھی نہ شرف تجلیٰ دیا گیا
جب لبِ دریا پہ کار تشنگی کرنے لگےشیخ صاحب بھی ہماری پیروی کرنے لگے
بے وضو سجدے کی حسرت میری پیشانی میں ہےعکس روئے ساقی من حوض کے پانی میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books