تلاش کا نتیجہ "pyaas"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
وہ لہر ہوں جو پیاس بجھائے زمین کیچمکے جو آسماں پہ وہ پتھر نہیں ہوں میں
درشن جل کی پیاس ہے کچھ بھی نہیں ہے چاؤتم جگ داتا بج رہے تو کام ہمارے آؤ
پیاس مستوں کی بجھانا ساقیاآج پیمانے پہ پیمانہ رہے
آسمانوں پہ چھا گئے بادلپیاس ہم کو لگی ہے شدت کی
میں سرابوں میں بھٹکتا رہوں صحرا صحراتم میری پیاس کو آئینہ دکھانے آؤ
प्यासپیاس
thirst, desire, craving
پیاس تیروں سے جس کی بجھائی گئیصرف چھ ماہ کی عمر پائی گئی
کیوں سکوں نصیب ہیں ہجر کی درازیاںجیسے پیاس بجھ گئی جیسے بھوک مر گئی
جیسے چاتک پیو پیو بولے جیون چاہت پیاسکُرناں اینڈاں سمدر میلے کرلت انچے ساس
تو حقیقت ہے میں صرف احساس ہوںتو سمندر ہے میں بھٹکی ہوئی پیاس ہوں
بجھائی ہے پیاس آج دامن کی ہم نےشراب نظر کر کے پانی لٹا دی
بیڑیاں صدمہ سفر پیاس نقاہت صحراظلم کیا کیا نہ ہوئے عابد بیمار کے ساتھ
قطروں سے بجھ نہ پائے گی برسوں کی پیاس یہاے تشنہ کام آؤ سمندر سمیٹ لو
دیکھنے والے ترے دیکھتے ہیں یوں تجھ کوجیسے دریا کی طرف پیاس کا مارا دیکھے
تشنگی نہ پہنچے گی اب کسی کے ہونٹوں تکپیاس کی تمنا کو صبر نے جلا ڈالا
کانٹوں کی پیاس نے مجھے کھینچا برہنہ پاجیسے بھری سبیل ہر اک آبلے میں ہے
شدت پیاس کا اثر دیکھیے آپ بھی ذرادریا سمٹ کے آ گیا تشنگی سراب میں
مرے دکھوں سے بھی کچھ فائدہ اٹھا دنیازمیں کی پیاس بجھے بادلوں کے رونے سے
لوبھ موہ کو جاری ستیہ پد مارگ لیجئےمارئے بھوکھ پیاس جگت کی کرئے نہ آسا
کرب سے لو دے اٹھا شعلہ مرے احساس کاپھوٹ نکلا میرے ہونٹوں سے سمندر پیاس کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books