تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "taswwuf barr e sagheer mein ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "taswwuf barr e sagheer mein ebooks"
بیت
ہے غبار کوئے ہستی روئے پر تنویر پر
ہے غبار کوئے ہستی روئے پر تنویر پرہے حجاب جسم خاکی نور کی تصویر پر
صغیر قندھاری
بیت
لے جاؤں کس طرف دل وحشت اثر کو میں
لے جاؤں کس طرف دل وحشت اثر کو میںصحرا کو دیکھتا ہوں کبھی اپنے گھر کو میں
صغیر قندھاری
بیت
یہی پردہ نشینی ہے یہی کیا پردہ داری ہے
یہی پردہ نشینی ہے یہی کیا پردہ داری ہےاشارے کر رہے ہیں اور بیٹھے ہیں وہ چلمن میں
صغیر قندھاری
مزید نتائج "taswwuf barr e sagheer mein ebooks"
بیت
یقیں ہے حشر میں دھل جائیں گے سب آبِ رحمت سے
یقیں ہے حشر میں دھل جائیں گے سب آبِ رحمت سےسیہ کاری کے دھبے جس قدر ہیں میرے دامن پر
صغیر قندھاری
نعت و منقبت
کسی پتھر پہ گھسنے سے نہ آب زر سے جاتا ہےگنہ کا داغ ذکر ساقیٔ کوثر سے جاتا ہے