تلاش کا نتیجہ "usluub-e-mohabbat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے شمع دل افروز شب تار محبتتجھ سے ہی ہے یہ گرمیٔ بازار محبت
تو اے محبت گواہ رہنا کہ تیرے مضطرؔ کو وقت آخرخیال ترک خودی رہا ہے تو دل میں یاد خدا رہی ہے
راز سر بستہ محبت کے زباں تک پہنچےبات بڑھ کر یہ خدا جانے کہاں تک پہنچے
محبت کی پہلی نظر اللہ اللہوہ طوفان جذب و اثر اللہ اللہ
उसलूब-ए-मोहब्बतاسلوب محبت
style of love
محبت نامے
محمد الیاس الاعظمی
2017
اولیاء اللہ سے محبت
مولوی عبدالجبار خاں سیف
ولی دکنی
گوپی چند نارنگ
2005تحقیق و تنقید
یا رسول اللہ آپ سے محبت اور آپ پر درود کیوں
2013مذہبیات
رسائل شاہ ولی اللہ ؒ
اے مالدیوز سیلیبریشن
روئسٹن ایلس
1997
مقام ملا فقیرؒ
شبیر حسن خاں
1991تصوف
A Gazetteer of Kashmir
چارلس ایلیسن بیٹس
1980
لکھنواے گیزیٹر
نامعلوم مصنف
1904
At A Glance
شوکت علی خان
1990تبصرہ
تاریخ رسول
خواجہ حسن نظامی
1948
رسائل شاہ ولی اللہ دہلویؒ
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
1999
اے ٹریڈس آن صوفزم
نورالدین عبد الرحمٰن جامی
1906
اے ہسٹری آف انڈین منتخاب التواریخ
عبدالقادر ابن ملوک شاہ
1990
رسائل حضرت مولانا یعقوب چرخیؒ
محمد نذیر رانجھا
2009
مجھ کو تجھ سے جو کچھ محبت ہےیہ محبت نہیں ہے آفت ہے
محبت کے عوض رہنے لگے ہر دم خفا مجھ سےکہو تو ایسی کیا سرزد ہوئی آخر خطا مجھ سے
مریض محبت انہیں کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتےمگر ذکر شام الم کا جب آیا چراغ سحر بجھ گیا جلتے جلتے
محبت کی نظر کرتی ہے اکسیر نظر پیدامحبت ہو تو ہو جاتے ہیں دل پیدا جگر پیدا
کھینچ دی تصویر تو نے اے محبت پیر کیدل میں جلوہ پیر کا آنکھوں میں صورت پیر کی
احباب و اعزہ کی محبت دیکھیایک ایک کی وضع اور مروت دیکھی
محبت میں محبت کی قسم ایسا بھی ہوتا ہےکہ دل روتا ہے اور ہنستے ہیں ہم ایسا بھی ہوتا ہے
از محبت تلخ ہا شیریں شودوز محبت مس ہا زریں شود
تری محبت نے مجھ کو بخشا تلاش حق کا شعور وارثنہیں تو بد کار مجھ سا کہیے کہاں کا رہتا حضور وارث
محبت دی تو ایسی کی محبت دی مقدر میںمہ نو دیکھ کر دیکھی جو صورت آب خنجر میں
مجھے پھر اک ستم گر سے محبت ہوتی جاتی ہےالٰہی دن بہ دن کیسی طبیعت ہوتی جاتی ہے
محبت میں سراپا آرزو در آرزو میں ہوںتمنا دل مرا ہے اور مرے دل کی تمنا تو
من ز سودائے محبت والہ و دیوانہ امعاشق شوریدہ سر محو رخ جانانہ ام
محبت کو میری غرض تم سے کیا ہےطبیعت کا دل کی یہی مقتضا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books