تلاش کا نتیجہ "vird"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ورد سب بڑھ کر ہے اور سب سے بڑا ورد درودمورد رحمت ہوا جس نے پڑھا ورد درود
روزہ نماز ورد درود و دعا کے ساتھہستی مری تمام ہو ذکر خدا کے ساتھ
احدیت کا جب ورود ہوانور وحدت کا تب شہود ہوا
ورد ہے بس یہ کلمہلا الہ الااللہ
विर्दورد
access, practice, repeated, prayers
वारिदوارد
arriving, alighting, one who has arrived, Happening
आनेवाला, आगामी, आया हुआ, आगत, दूत, क़ासिद ।।
वरूदورود
chantings
आगमन, आना, प्रवेश, दाखिला।
ذکر و شغل اور میرا وردخواجہ خواجہ خواجہ ہے
دیدہ و دل شادماں ہواور میرے ورد زباں ہو
یا محمدؐ ہے ورد زباںدور سارے خطر ہو گئے
الا اللہ کا پی کے میں ساغرورد کروں گا اللہ اکبر
دیکھنا دوست کا وظیفہ بسورد لیل و نہار نا کرنا
قرب حق اے نیازؔ گر خواہیساز ورد زباں معین الدین
یہی ورد صبح و مسا کروجو زبان ہے تو ثنا کرو
دم مست قلندر مست مستاکو ورد ہے دم دم علی علی
الٰہی روضۂ اقدس دکھا دےیہی جملے مرے ورد زباں ہیں
یا محمدؐ محمدؐ ہو ورد زباںاس طرح پار بیڑا لگا دیجیے
یہ کلمہ ہر گھڑی ورد زباں ہےمحبت دے خدایا مصطفیٰ کی
بہر انوار خدا و مصطفیٰکلمہ توحید ہو ورد زباں
نقش پایت بہ چشم و سر دارممدح ورد زباں معین الدین
ختم کر اب ختم حافظؔ تو سلامورد رکھ نام مبارک کو مدام
وظیفے سب چھٹے اک نام تیرادعائے شام ہے ورد سحر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books