تلاش کا نتیجہ "اقبال کا نظریہ تصوف"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عشق رخسار میں اقبال سکندر پایاآئینہ دست نگر ہے ترے حیرانوں کا
مدحت سرور دو جہاں کے لیے صرف لفظ و بیاں کا سہارا نہ لوفن شعری ہے اقبال اپنی جگہ نعت کہنے کو خون جگر چاہیے
پھر گھٹا چھائی بہک جانے کا موسم آ گیاجام کا شیشے کا پیمانے کا موسم آ گیا
حکیم میری نواؤں کا راز کیا جانےورائے عقل ہیں اہل جنوں کی تدبیریں
افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخرکرتے ہیں خطاب آخر اٹھتے ہیں حجاب آخر
بے فکر بسر ہوتی ہے اقبال سلامتسرکار کا بندہ ہوں کسی بات کا ڈر کیا
خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیںتو آب جو اسے سمجھا اگر تو چارہ نہیں
چمن حیات کی رونقیں کوئی دیکھے میری نگاہ سےیہ بہار اس کا ہے پیرہن یہ نسیم اس کا خرام ہے
خودی کے ساز میں ہے عمر جاوداں کا سراغخودی کے سوز سے روشن ہیں امتوں کے چراغ
تری فطرت امیں ہے ممکنات زندگانی کیجہاں کے جوہر مضمر کا گویا امتحاں تو ہے
ہم ترے اقبال سے چلتے ہیں سینہ تان کرناز ہو جاتا ہے پیدا تیرے کہلانے کے بعد
اے ظفرؔ قائم رہے گی جب تلک اقلیم ہنداختر اقبال اس گل کا چمکتا جائے گا
ملے مجھ کو میرا بانکہ سنوریا آرزو دارمبچھاؤں ہر قدم پر یہ نظریہ آرزو دارم
آدم کا بت بنا کے اس میں سما گیا ہوںویسے بھی میں خدا تھا ایسے بھی میں خدا ہوں
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کوکہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
خوش اقبال کیا سرزمین سخن ہےملے ہیں اسے باغباں کیسے کیسے
زندگی ہے اس میں اس میں موت ہےفرق ہے اقبال میں انکار میں
تقدیر شکن قوت باقی ہے ابھی اس میںناداں جسے کہتے ہیں تقدیر کا زندانی
کلی کو دیکھ کہ ہے تشنۂ نسیم سحراسی میں ہے مرے دل کا تمام افسانہ
غمیں نہ ہو کہ پراگندہ ہے شعور ترافرنگیوں کا حال افسوں ہے قم باذن اللہ
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books