تلاش کا نتیجہ "برسات"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آئی ہے برسات
بھری برسات میں کوئلکسی سرسبز ٹہنی پر
ویرانہ و گلشن میںبرسات میں ساون میں
ایسے بادل تو پھر بھی آئیں گےایسی برسات پھر نہیں ہوگی
رت ہے برسات کی دیکھو ضد مت کرو رات اندھیری ہے بادل ہیں چھائے ہوئےرک بھی جاؤ صنم تم کو میری قسم اب کہاں جاؤ گے ایسی برسات میں
ہائے ایسے میں ہے تو ساقی کہاںکیا بھری برسات خالی جائے گی
یہ ہوائیں یہ گھٹائیں یہ نہائی ہوئی راتبے تکلف مرا برسات منانا دیکھیں
تیز تر کیوں نہ ہو شعلۂ آرزوہجر کی رات پھر وہ بھی برسات کی
جب زلف یاد آ گئی یوں اشک بہہ گئےجیسے اندھیری رات میں برسات ہو گئی
آپ اپنی آنکھ سے آکر کسی دن دیکھ لیںابر نیساں کی طرح برسات برساتا ہوں میں
تا کہ تجھ پر کھلے اعجاز ہوائے صیقلدیکھ برسات میں سبز آئنے کا ہو جانا
ہر دم در حیدر پر فیضان کی بارش ہےکہتے ہیں میاں کاوشؔ برسات کی رت آئی
گیا ساون چلا بھادوں نہ برسا اب تلک پانیہوئی برسات آخر کس طرح عالم نہ ہو مضطر
برسات میں بھی یہ نہ ابھرنا تھا نہ ابھریچھینٹے دیے کیا کیا مری توبہ کو گھٹا نے
تری یاد میں آنسو جو بہہ گئے وہ بہتے بہتے یہ کہہ گئےاب ان کا بھروسہ ہی کیا ہے وہ برسات کے جیسے بدل گئے
اگر دمبدم وہ ہمیں یاد آئیں شب غم کی تاریک تنہائیوں میںتو بکھریں گی زلفیں تو چھائیں گے بادل جو ٹپکیں گے آنسو وہ برسات ہوگی
خوب صورت گھٹاؤں بھری رات میں لطف اٹھایا کرو ایسی برسات میںجام لے کر چھلکتا ہوا ہاتھ میں میکدے میں بھی اک شب گزارا کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books