تلاش کا نتیجہ "ماسوا"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پرستار محبت کو خیال ماسوا کیوں ہوخوشی بھی تیرے ملنے کی شریک مدعا کیوں ہو
ہمارے پاس نہیں کچھ بھی ماسوا کے لئےخودی خدا کے لئے بے خودی خدا کے لئے
کھیال ماسوا پی کی نگریا کیسے لے جاؤںوہ یکتا ہے میں دوجے کی گگریا کیسے لے جاؤں
بجز تمہارے کسی کا وجود ہو یہ محالمگر تمہیں نظر آتے ہو ماسوا ہو کر
خیال ماسوا دل سے مٹا کرعروج زندگانی چاہتا ہوں
خاشاک ماسوا سے نہ دل کو کیا صفاکعبے کا صحن جھاڑ کے آیا تو کیا ہوا
مٹا کے اپنی خودی ماسوا سے کر انکارسکون روح بجز ذکر لا الٰہ نہیں
جھکتے تربت پہ نہیں جھکتے کسی اور سے ہیںماسوا اس کا کہاں راز ہے پنہاں اپنا
جو ماسوا سے گریزاں ہو آس سے کیا الفتخدا سے غیر خدا کو بتاؤ کیا نسبت
دل کا آئینۂ غبار ماسوا سے پاک ہےمعصیت سے دور رکھتی ہے یہ صحبت پیر کی
نعت گوئی میں ہوئے محو تو پایا وہ مزہماسوا اس کے کل اقسام سخن بھول گئے
جو ماسوا کی حد سے بھی آگے گزر گیااے رہ نورد جادہ اسریٰ تمہیں تو ہو
محبت کو خیال ماسوا چھو بھی نہیں سکتاہوس کی جادہ پیمائی فقط سود و زیاں تک ہے
ماسوا کے ہر تصور کو مٹا دیتا ہوں میںآرزو کو خاک میں خود ہی ملا دیتا ہوں میں
دے سوز جو جلا دے پندار اور ریا کودے آگ جو جلا دے سب تیرے ماسوا کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books