تلاش کا نتیجہ "مشق"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تمہارا مشغلہ مشق تغافلکسی کے دم پہ بن جائے تمہیں کیا
شعبدہ ہوں سحر ہوں مشق نظرکچھ ہوں ان کا گرمئ بازار ہوں
آئینہ عاشقوں سے سوا ہے ستم نصیبپہلے اسی غریب پہ مشق ادا ہوئی
ظالم تجھے یہ راز بتانا ہی پڑے گاکیوں مشغلۂ مشق ستم چھوڑ دیا ہے
ہزار برق نے چل پھر کے مشق کی لیکنادا نہ ترے مسکرا کے آنے کے
مشق نام لیلیٰ کچھ قیس کے کام نہ آئےلیلیٰ لیلیٰ رٹتے رٹتے خود لیلیٰ بن جائے
نہ جانے کیا مآل آیا نظر مشق تصور کاپھڑک اٹھے جمال و جلوۂ دل دیکھنے والے
ہم کو بھی پائمال کر عمر تری دراز ہومست خرام ناز ادھر مشق خرام ناز ہو
یہ روز روز کی مشق سجود ختم تو ہوجبیں میں جذب ہی کر لوں نہ آستانہ کو
ماجدؔ کے جتنے شعر ہیں نشتر کی دین ہیںیہ راز ہم نے جانا ہے مشق سخن کے بعد
خوگر ظلم و جفا مجھ کو بنایا تھا مگرپھر یہ اغیار پہ کیوں مشق جفا ہوتی ہے
اس وقت پیتم کی نگہ کرتی ہے مشق دلبرییہ آن غفلت کی نہیں فرزانہ ہو فرزانہ ہو
وہ ہم پہ مشق ستم سے اپنے ہمارا دل آزما رہے ہیںکرم کا مصدر بنے ہوئے ہیں ستم کا مرکز بنا رہے ہیں
نہیں بحث دیر و حرم سے کچھ نہ میں شیخ ہوں نہ میں برہمنمرا کام مشق سجود ہے کسی طرح ہو وہ کہیں سہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books