تلاش کا نتیجہ "کر"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کعبہ کو سمجھ کر نہ تو بت خانہ سمجھ کرکر لیتے ہیں سجدہ در جانانہ سمجھ کر
اکڑ کر چلنے والے تو سہارا ڈھونڈھتا ہوگابھلائی کر بھلا ہوگا برائی کر برا ہوگا
سینہ سے دل میں آ کر دل سے جگر میں آ کرتیر نظر چلے ہیں پہلو بدل بدل کر
دیدِ جمالِ حق ہوئی حسنِ نگار دیکھ کربن گئے بت پرست ہم صورتِ یار دیکھ کر
اسیر پنجۂ عہدِ شباب کر کے مجھےکہاں گیا مرا بچپن خراب کر کے مجھے
ہر روز سر بزم جلا کر تے ہیں لیکنپرواہ نہیں کرتے ہیں وہ پروانہ سمجھ کر
جذبۂ عشق مرا حاصلِ ایماں کر دےمیرے محبوب! مرے درد کا درماں کر دے
حد سے گذری انتظاری دور کر ساقی گزکدل جلا جاتا ہے یہ سن کر کباب آنے کو ہے
کافرِ عشق کو کیا سے کیا کر دیابت پرستی نے حق آشنا کر دیا
کچھ کہہ کے اس نے پھر مجھے دیوانہ کر دیااتنی سی بات تھی اسے افسانہ کر دیا
اس ستم گر کا پتہ ہائے میں پاؤں کیوں کراور پاؤں تو کہو حال سناؤں کیوں کر
قضا آئے گی جان جائے گی طاہرؔوہ آ کر رہے یہ جا کر رہے گی
جمال ابتدا بن کر جلال انتہا ہو کربشر دنیا میں آیا مظہر شان خدا ہو کر
پیار سے رحمت نے بڑھ کر لیا آغوش میںدوش پر رکھ کر جو فرحتؔ بار عصیاں لے چلا
دل مرا زلف سیہ ڈس گئی ناگن بن کربے گناہ دوست نے مارا مجھے دشمن بن کر
نظر سے میری نظر ملا کر، کبھی چلے جو تم مسکرا کرتمہارے تیرِ نظر کو دلبر! میں خود کلیجے سے پار کر لوں
پلا کر جام وحدت کا مجھے مستانہ تو کر دےمرا آباد اے مرشد دل ویرانہ تو کر دے
تامل کر رگِ جاں میں نہاں اللہ ہی اللہ ہےنظر شانِ بصر پر کر عیاں اللہ ہی الل ہے
ان کے قدم کو چوموں گا مل کر غبار میںاے عشق خاک کر دے مجھے کوئے یار میں
کیا کہوں کیا دیکھا ان کا روئے تاباں دیکھ کربن گئے تصویر ہم تصویرِ جاناں دیکھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books