تلاش کا نتیجہ "आग़ाज़"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آغاز اچھا انجام اچھانسبت جو اچھی ہر کام اچھا
عشق کا بھی کوئی انجام ہوا کرتا ہےعشق میں یاد ہے آغاز ہی آغاز مجھے
تیری نگہ اول دل کا نفس آخرآغاز شناسائی انجام شکیبائی
عشق آغاز جاوداں تھا ادیبؔانتہا جس کی عمر بھر نہ ہوئی
ابھی ہے اسیری کا آغاز ماہرؔابھی تو فقط پر سیے جا رہے ہیں
دامن ہے اگر تیرا مرے دست طلب میںآغاز سے بہتر مرا انجام رہے گا
انجام وفا اور یہ آلام مسلسلوہ عشرت یک لمحۂ آغاز کہاں ہے
دل کو آغاز محبت میں نہ سمجھو تھوڑابڑھتے بڑھتے یہی قطرہ کبھی دریا ہوگا
انتہائے درد دل ہے ابتدائے آرزوموت کہتے ہیں جسے وہ عشق کا آغاز ہے
دے دے کے رنج رونقؔ اس عشق نے مٹایاآغاز کیا رہا تھا انجام کیا رہا ہے
ہے لڑکپن میں بجا خاک سے انسان کو انسعاقل آغاز سے اندیشۂ انجام میں ہے
آغاز محبت ہے آنا ہے نہ جانا ہےاشکوں کی حکومت ہے آہوں کا زمانا ہے
بوالہوس عشق کو تو خانۂ خالی مت بوجھاس کا آغاز تو آسان ہے انجام نہیں
ابھی آغاز الفت میں بنی ہے جان پر اپنیکہو انجام اس کا اے صفیرؔ زار کیا ہو گا
وہ آغاز محبت کے بھی کیا دن تھے ارے توبہکہ اب ہر شام اک شام مصیبت ہوتی جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books