تلاش کا نتیجہ "बोसे"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بوسہ میں وہ مضائقہ نہ کرےپر مجھے طاقت سوال کہاں
جہاں نام آتا ہے ان کا زباں پرتو لیتی ہے بوسے زباں کیسے کیسے
جان جاں یاد ہے بوسے کے لئے وصل کی شبمنتیں کرنا مرا منہ کا چھپانا تیرا
مارا گیا تب گزرا بوسے سے ترے لب کےکیا میرؔ بھی لڑکا تھا باتوں میں بہل جاتا
پلٹ کر سیکڑوں کالی بلائیں بوسے لیتی ہیںانہیں باتوں سے منہ کالا ہے شب ہائے جدائی کا
جماعت کی نمازیں اور در و دیوار کے بوسےملا رکھی ہے رسم مسجد و بت خانہ کعبے میں
میں نے خاک نشیمن کو بوسے دیے اور یہ کہہ کے بھی دل کو سمجھا لیاآشیانہ بنانا مرا کام تھا کوئی بجلی گرائے تو میں کیا کروں
اک بوسے کے سوال پہ اللہ رے حجابناز و حیا سے رکھ لئے منہ پر حیا کے ہاتھ
لے کے دل میں محبت کی پاکیزگی گھر سے نکلے تھے دیر و حرم کے لیےہم جنوں میں نہ جانے کہاں آ گئے ماہ و انجم نے بوسے قدم کے لیے
کہیں بوسے کی مت جرأت دلا کر بیٹھیو ان سےابھی اس حد کو وہ کیفی نہیں ہشیار بیٹھے ہیں
دل پس کے امیرؔ ان کے قدم تک بھی نہ پہنچااور بوسے لیے ہاتھوں کے بھی پس کے حنا نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books