تلاش کا نتیجہ "महरूम"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
زندگی درد سے ہوئی محروممے کدہ ہے مگر شراب نہیں
کوچے میں گئے تھے متوقع ترے جو ہومنہ ڈالے گریبان میں محروم سے نکلے
دست کرم ہو جانب مجذوبؔ پھر درازمحروم آپ کا کبھی سائل نہیں رہا
محروم ہوں لطافت فطرت سے جو نصیرؔان بے حسوں کو شعر سنایا نہ کیجیے
سب کو تونے مئے دیدار پلائی ساقیایک محروم ہمیں جاتے ہیں مے خانے سے
ایک موسیٰ ہی نہیں رہ گئے سارے محرومبرملا کس کو اسدؔ کب مرا دیدار ہوا
مصلحت ہوگی جو محروم رکھا مے سے مجھےفعل حکمت سے نہیں ہے ترا خالی ساقی
اب جفا سے بھی ہیں محروم ہم اللہ اللہاس قدر دشمن ارباب وفا ہو جانا
صرف موسیٰ ہی نہیں دید سے ہیں سب محرومآج تک کس کو کھلا آپ کا دیدار ہوا
حشر میں اتنا کہوں گا اس سے میں محروم وصلپاک دامن تو ہے میں کیونکر گنہ گاروں میں ہوں
لطف و کرم سے تیرے محروم کیوں رہوں میںیا رب کریم تو ہے یا رب غفور تو ہے
گوش مہجور پیام و چشم محروم جمالایک دل تس پر یہ نا امید واری ہائے ہائے
نارسا ہے جو ہمیشہ وہ ہے نالہ کس کاجو کہ محروم اثر ہے وہ دعا کس کی ہے
تو نے قسام ازل غیروں کو کیا کیا کچھ دیاداغؔ ہے محروم اس کے نام کا کچھ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books