تلاش کا نتیجہ "लाज़िम"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
لازم تھا کہ دیکھو مرا رستا کوئی دن اورتنہا گئے کیوں اب رہو تنہا کوئی دن اور
سچ کہتے ہیں شیخ اکبرؔ ہے طاعت حق لازمہاں ترک مے و شاہد یہ ان کی بزرگی ہے
لازم ہے پیروی بھی محبت کے سوز میںانگشتری ہے عشق اطاعت نگینہ ہے
تشبیہ میں ظہور ہے تنزیہ کا یہاںلازم پڑا ہے ذات کو پردہ صفات کا
محفل یار میں خاموشؔ ہے لازم تجھ کومثل پروانہ پر و بال جلانا جانا
لازم نہیں کہ خضر کی ہم پیروی کریںجانا کہ اک بزرگ ہمیں ہم سفر ملے
صورت پرست بلبل وحشی سا کو بکولازم ہے عاشقوں کا کوئی آشیاں نہ ہو
معرفت کے لئے ہے ترک تعلق لازمخوب سمجھے گا وہ تنہا کو جو تنہا ہوگا
چھوٹا منہ باتیں بڑی ہرگز نہ کرنا چاہیےلازم ہے ہر بات کی تہہ میں اترنا چاہیے
دل کو اس زلف کا لازم تھا تصور اتناکہ دھواں آہ کا بھی عنبر سارا ہوتا
ہے انقلاب لازم فکر و عمل میں ورنہحیواں میں اور بشر میں کچھ فرق ہی کہاں ہے
اتنا شب وصال میں لازم ہے بند و بستتا حشر مسجدوں میں سحر کی اذاں نہ ہو
مجھ کو اسی دھن میں ہے ہر لحظہ صبر کرنااب آئے وہ اب آئے لازم انہیں آنا ہے
روز محشر کیا یہ بت بیکار ہی رہ جائیں گےاک نہ اک فتنہ ہے لازم اک آنے کے لیے
دل مل سیاں ڈیوو مبارک سرڈے تے تھیواں اگو ہیںلازم کفر فریدؔ اتنہاں تے جیڑہیاں یار توں مڑیاں پچھو ہیں
گل و بلبل ہیں دونوں لازم و ملزوم آپس میںجو جان گلستاں وہ ہیں تو روح گلستاں میں ہوں
اس جذبۂ دل کے بارے میں اک مشورہ تم سے لیتا ہوںاس وقت مجھے کیا لازم ہے جب تجھ پہ مرا دل آ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books