تلاش کا نتیجہ "हबीब"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ذوق سے اب مست ہوا ہوں حبیبؔجام محبت جو پلا کر گیا
حبیب خدا کا نظارا کروں میںدل و جان ان پر نثار کروں میں
ہر طرف شور صل علیٰ ہو گیاآج پیدا حبیب خدا ہو گیا
ذوق سجود کیا کرے نعت و درود کیا کرےمعرفت حبیب کو قلب گداز چاہیے
مری طرح سے مہ و مہر بھی ہیں آوارہکسی حبیب کی یہ بھی ہیں جستجو کرتے
لکھا ہے یہ کتاب محبت کے باب میںمشکل اسی قدر ہے جو جتنا حبیب ہے
مرقد سے کم نہیں ہے جدائی کی رات بھیمجبوریاں ہیں میں ہوں خیال حبیب ہے
ذکر حبیب سے نہ ہو غفلت کبھی جلیلؔچلتا رہے یہ کام بھی جب تک زباں چلے
زاہد خشک سے جدا مذہب عشق ہے مراجھکنا در حبیب پر میرے لیے ہے بہتری
سنگ در حبیب سے اٹھے نہ سر غلامؔمقصود بر آئے نہ آئے کام ہو نہ ہو
یہ عقیدہ رہے اللہ کرے مجھ کو نصیبمیں تو مالک ہی کہوں گا کہ ہو مالک کے حبیب
یہ کوچۂ حبیب ہے صحن حرم نہیںیہ سر کی جا ہے پاؤں نہ رکھنا ارے ارے
جسے وہ پلائیں انورؔ اسے بخش دیں جدائیسبھی جانتے ہیں ان کو وہ حبیب ہیں خدا کے
دونوں آئینے ہیں اس میں ہے رقیب اس میں حبیبخواب معشوق سے عاشق کا خیال اچھا ہے
میری نماز عشق کو شیخ سمجھ سکے گا کیااس نے در حبیب پہ سجدہ کبھی کیا نہیں
آ اے اجل کہ نام خدا لے کے ذوق میںذکر حبیب حق بھی کیے جا رہا ہوں میں
حبیب رب رحمٰن تم مکین لا مکاں تم ہوسر ہر دوجہاں تم ہو شہ شاہنشہاں تم ہو
دل کی ہر ایک بات مان دل پہ کوئی جفا نہ کردل ہے گزر گہ حبیب اس کو کبھی خفا نہ کر
تجھے فکر درماں ہے چارہ گر مجھے درد اپنا عزیز ہےیہ نشانی دی ہے حبیب نے اسے کیسے دل سے جدا کروں
طبیب کہتے ہیں کچھ دوا کر حبیب کہتے ہیں بس دعا کررقیب کرتے ہیں بس التجا کر غضب میں آیا ہوں دل لگا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books