تلاش کا نتیجہ "हिज्र"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کسی کو ہجر تڑپائے تمہیں کیاجیے کوئی کہ مر جائے تمہیں کیا
تکلیف ہجر دے گئی راحت کبھی کبھیبدلا ہے یوں بھی رنگ محبت کبھی کبھی
ہر شخص غم ہجر کا افسانہ کہے ہےرگ رگ میں وہی ہیں ترا دیوانہ کہے ہے
ہجر میں چھوٹ گیا خون جگر کھانے سےزندگی ہو گئی گویا مری مر جانے سے
غم میں جیتا ہوں ترے ہجر میں مرتا ہوں میںخود ہی بیمار ہوں اور خود ہی مسیحا ہوں میں
ہجر میں بیمار غم سہنے کے قابل ہو گیامدعائے شوق بے تابی سے حاصل ہو گیا
یہ ہم جو ہجر میں دیوار و در کو دیکھتے ہیںکبھی صبا کو کبھی نامہ بر کو دیکھتے ہیں
یاد ان کی دل میں رہتی ہے اور ہجر کی راتیں ہوتی ہیںآنکھیں یوں جھم جھم روتی ہیں جیسے برساتیں ہوتی ہیں
آفتیں ہجر کی مرے سن کرکیسی صورت بنائے بیٹھے ہیں
پورا دکھ اور آدھا چاندہجر کی شب اور ایسا چاند
ہجر میں تیری جان جہاںمجھ میں نہیں ہے تاب و تواں
وصل میں ہجر کا ڈر یاد آیاعین جنت میں سقر یاد آیا
وصل میں بھی خیال ہجر سے دلبے سکوں بے قرار ہوتا ہے
شب ہجر کی تلخیاں کچھ نہ پوچھونہیں داستاں یہ سنانے کے قابل
دل ناداں کا وہم سمجھائے جائیں گےہجر میں جن کے جان چلی ہے
میرا قصۂ ہجر سن کر وہ بولےمزے دار ہے یہ فسانا کسی کا
شب ہجر بیزار ہو زندگی سےمرا دل بھی مجھ سے خفا ہو رہا ہے
بیمار ہجر نیند قیامت کی سو گیاآنکھوں میں انتظار کی دنیا لئے ہوئے
مسلسل ہجر سے گھبرا نہ اے دلاسی منزل میں کوئے یار بھی ہے
ہر روز تبسمؔ ہے تجھے ہجر کا روناکمبخت تری شومئ قسمت نہیں جاتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books