تلاش کا نتیجہ "adher"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پہلوئے دشمن میں وہ گل رو ادھر مسرور ہےہجر میں اپنا دل مضطر ادھر رنجور ہے
دیکھ لیتے وہ ادھر بھی کبھی آتے جاتےخاک میں نیچی نگاہوں سے ملاتے جاتے
ادھر ان کی مہر و عطا ہو رہی ہےادھر کچھ ادھر کی صدا ہو رہی ہے
ادھر دیکھ لینا ادھر دیکھ لیناکنکھیوں سے اس کو مگر دیکھ لینا
مرا سجدہ ادھر ہوگا مرا سجدہ ادھر ہوگانظر آئے گا تو جس جا ترا جلوہ جدھر ہوگا
ادھر کو دیکھا تمہیں کو دیکھا ادھر کو دیکھا تمہیں کو دیکھایہ شکل آنکھوں میں بس گئی ہے جدھر کو دیکھا تمہیں کو دیکھا
اب تو صبا چمن سے آتی نہیں ادھر کچھہم تک نہیں پہنچتی گل کی خبر عطر کچھ
وہ ادھر سے جو رواں تیر نظر کرتے ہیںہیں ادھر شوق سے سینے کو سپر کرتے ہیں
ہو اک نظر ادھر بھی او آن بان والےاک تیر پھینکتا جا بانگی کمان والے
کدھر جاتے ہو ہم سے مل کے تم اے جاں ادھر آؤنہ چھوڑو ساتھ میرا تم خوشی سے میرے گھر آؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books