تلاش کا نتیجہ "ashiq qawal ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شکل آنکھوں میں مری جلوہ نما کس کی ہےپردۂ دل سے جو نکلی یہ صدا کس کی ہے
عاشق عشق ماہی دے کولوں پھرن ہمیشہ کھیوے ہوجندے جان ماہی نوں ڈتی دوہیں جہانیں جیوے ہو
عاشق ہو تے عشق کما دل رکھیں وانگ پہاڑاں ہوسئے سئے بدیاں لکھ الاہمیں جانیں باغ بہاراں ہو
خدا محفوظ رکھے عشق کے جذبات کامل سےزمیں گردوں سے ٹکرائی جہاں دل مل گیا دل سے
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہیکھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
کوئی عاشق گرفتار عشق میں پڑا ہو گاتو عزرائیل کے آنے سے وہ پہلے ہی مرا ہو گا
میں دین و دل عشق ہوں ایمان تمنااترا ہے مری روح پہ قرآن تمنا
اللہ صحیح کتیسے جس دم چمکیا عشق اگوہاں ہورات دیہاں دے تا تکھیرے کرے اگوہاں سوہاں ہو
عشق نے مجھ کو پھونک دیاآ رے پیا لوں تیری بلا
ہر اک عاشق نئے انداز سے قربان قاتل تھاقتیل تیغ بے سر تھا شہید ناز بیدل تھا
عشق میں جی سے گزرتے ہیں گزرنے والےموت کی راہ نہیں دیکھتے مرنے والے
عشق تجھ سے جو ہم نے یار کیادل کی حسرت کو آشکار کیا
غوث قطب نہ اورے اوریرے عاشق جان اگیرے ہوجہڑے منزل عاشق پہنچن غوث نہ پاون پھیرے ہو
اے عشق عطا کر دے ایسا مجھے کاشانہجو کعبے کا کعبہ ہو بت خانے کا بت خانہ
چہرے وہ لائے ہیں عاشق کے مرغ جاں کے لئےغضب کی شاخ نکالی ہے آشیاں کے لئے
عاشق ہے تو تو پھر نہ ہو مائل جگہ جگہدیتے نہیں ہیں اہل وفا دل جگہ جگہ
کہتے ہیں مجھ سے عشق کا افسانہ چاہیےرسوائی ہو گئی تمہیں شرمانا چاہیے
عشق ماہی دے لائیاں اگیں لگی کون بجھاوے ہومیں کی جاناں ذات عشق جو در در جا جھکاوے ہو
اس کے چہرے پہ خدا جانے یہ کیسا نور تھاورنہ یہ دیوانگی کب عشق کا دستور تھا
کیوں نہ اشک بار ہوا کروں کیوں نہ بیقرار رہا کروںنہ قرار آئے تیرے سوا تو تو ہی بتا کہ میں کیا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books