تلاش کا نتیجہ "chand"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہے بہار باغ دنیا چند روزدیکھ لو اس کا تماشہ چند روز
ہر چاند ہے اہل ظرف و نظر دیکھتے رہےسب ان کو حسب تاب نظر دیکھتے رہے
پورا دکھ اور آدھا چاندہجر کی شب اور ایسا چاند
ہم تو ہیں پردیس میں دیس میں نکلا ہوگا چانداپنی رات کی چھت پر کتنا تنہا ہوگا چاند
چاند چھپ جائے گا تارے سو جائیں گے چاندنی رات کا حسن ڈھل جائے گاجب تک آؤ گے تم صبح ہو جائے گی حسرتوں کا میری دم نکل جائے گا
تری میعاد غم پوری ہوئی اے زندگی خوش ہوقفس ٹوٹے نہ ٹوٹے میں تجھے آزاد کرتا ہوں
ملے گی شیخ کو جنت ہمیں دوزخ عطا ہوگابس اتنی بات ہے جس کے لیے محشر بپا ہوگا
میں کہاں تھا حیف پڑا ہوا کہاں لا کے مجھ کو بٹھا دیایہی دوستی کا ملا صلہ کہ جہاں کا جھگڑا لگا دیا
ہر چند جاں گدازی قہر و عتاب ہےہر چند پشت گرمی تاب و تواں نہیں
زنار محبت تو بستم پوجا میں تری ثابت ہے قدمتا چند کنی اغماض صنم تا چند ز عاشق بے خبری
ہیا نرمل ہوئے جوت لکھے جیوپورن ماس کو چند
ڈھونڈھے ہے تجھے تمام عالمہر چند کہ تو کہاں نہیں ہے
ہاں کھائیو مت فریب ہستیہر چند کہیں کہ ہے نہیں ہے
جو اپنی تمناؤں کا حال پوچھاتو جلتی ہوئی چند شمعیں بجھا دیں
حاصل زندگی عشق کا ماحصلچند گھڑیاں وہ ان سے ملاقات کی
ہر چند میں ہوں طوطی شیریں سخن ولےآئینہ آہ میرے مقابل نہیں رہا
لکھتے رہے جنوں کی حکایات خوں چکاںہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے
ہر چند ہو مشاہدۂ حق کی گفتگوبنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر
رنگ و بو قافلہ در قافلہ آئے تھے ذہینؔچند اڑتے ہوئے سائے تھے گریزاں نکلے
حسن کی یہ تابانی صرف چند روزہ ہےعشق اک حقیقت ہے باقی سب فسانہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books