تلاش کا نتیجہ "charagh e hira qaisarul jafri ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے وعدہ شکن خواب دکھانا ہی نہیں تھاکیوں پیار کیا تھا جو نبھانا ہی نہیں تھا
آساں نہیں تھی ترک محبت کی داستاںدو آنسوؤں نے آخری پیغام لکھ دیا
دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہےہم بھی پاگل ہو جائیں گے ایسا لگتا ہے
قاصد کا سر ہے محفل جاناں میں میرفرشروغن کی جا ہے خون کبوتر چراغ میں
بنام زہرہ جبینان خطۂ فردوسکسی کرن کو جگاؤ بڑا اندھیرا ہے
پھر چراغ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمنمجھ کو پھر نغموں پہ اکسانے لگا مرغ چمن
تیری نگہ اول دل کا نفس آخرآغاز شناسائی انجام شکیبائی
امیدوں سے دل برباد کو آباد کرتا ہوںمٹانے کے لیے دنیا نئی ایجاد کرتا ہوں
طرب آشنائے خروش ہو تو نوا ہے محرم گوش ہووہ سرود کیا کہ چھپا ہوا ہو سکوت پردۂ ساز میں
نہ جہاں میں راحت جاں ملی نہ متاع امن و اماں ملیجو دوائے درد نہاں ملی تو ملی بہشت حجاز میں
آئینۂ علی کو دیکھ حسن محمدی کو دیکھکر کے نثار جان وطن عاشق سرفراز بن
اے سلطان خوبان عالم خدا رانظر جانب خاک بوسان راہے
اے شور حشر قہر کیا کیوں جگا دیاگوشہ مزار کا مجھے آغوش حور تھا
سن اے مرلی منوہر جان جاں تصویر زیبائیجگت موہن ہے تو من موہنی ہے تیری رعنائی
رنگ تمکین گل و لالہ پریشاں کیوں ہےگر چراغان سر رہ گزر باد نہیں
کیا زمانے میں نئے نقش ابھارے گی ادیبؔوہ محبت جو حریص غم بیداد نہیں
چاہت میں تری اے جان جہاں سب عیش زمانہ چھوڑ دیااس عشق میں پہنی کفنی ملبوس شہانہ چھوڑ دیا
یہ جبین عجز میری اور ان کا پائے نازدیدنی ہے منظر دید رخ جانانہ آج
چشم مے گوں آپ کی مدہوش ہمکیا یہی ہے جام جم اے جان من
دم طوف کرمک شمع نے یہ کہا کہ وہ اثر کہننہ تری حکایت سوز میں نہ مری حدیث گداز میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books