تلاش کا نتیجہ "fanaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے فناؔ دل لگا لو کہیںزندگی رخ بدل جائے گی
اے فناؔ بعد فنا ملتی حیات جاویدوہ جو بیمار غم ہجر کو اچھا کرتے
تو فناؔ ہو کے زندگی پا لےنگۂ یار کا اشارہ ہے
وہ اور ہوں گے موت جنہیں کر گئی فناؔمیں نے فنا کی راہ سے درس بقا لیا
کافی ہے فنا مجھ کو مرا جام شکستہدنیا کے لئے ساغر جم چھوڑ دیا ہے
بہر جب جم گیا قہر جب تھم گیاسب فناؔ ہو گئے حمد اس ذات کو
بچھڑ گیا ہے فناؔ کون یہ گلے مل کردکھائی دیتی نہیں اب قرار کی صورت
آغاز تو اچھا تھا فناؔ دن بھی بھلے تھےپر راس مجھے عشق کا انجام نہ آیا
جب دیکھو فناؔ تم تو حسینوں پہ فدا ہومسجد میں کبھی جا کے عبادت نہیں کرتے
اے فناؔ جھوم کے آنے لگے کالے بادلبزم مے خانہ سجاؤ تو کوئی بات بنے
فناؔ ہم کو کر دے نہ یہ مسکراناادا کافرانہ چلن ظالمانہ
میں فناؔ ہو کے بھی چھوڑوں گا نہ دامن تیرامیری محفل مری خلوت میرے جاناں تو ہے
چھپ چھپ کے فناؔ کرتے ہو اے جان تمناچلمن سے بھی جلووں کا نظارا نہیں ملتا
اے فناؔ یار کا دیدار اگر ہو جائےجان کیا چیز ہے ایمان کا سودا کرتے
مجھ کو فناؔ پیام بقا تھا ہر ایک سانسجب تک شریک حال کرم یار کا رہا
تھام کر میں ترے دامن کو فنا ہو جاتاکاش اس طرح مکمل مرا ایماں ہوتا
گر یوں ہی گھر میں بیٹھا رہا مار ڈالیں گی تنہائیاںچل ذرا مے کدہ میں چلیں اے فناؔ دل بہل جائے گا
ایک احرام محبت میں دو عالم ہیں فناؔیہ تماشا ہے صنم تیرے تماشائی کا
روٹھ جائیں اگر وہ ہم سے فناؔمرنا جینا عذاب ہو جائے
اے فناؔ کہہ دے ہوا سے یہ اڑا لے جائےہم سے یہ خاک نشیمن نہیں دیکھی جاتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books