تلاش کا نتیجہ "fursat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پھروں ڈھونڈتا مے کدہ توبہ توبہ مجھے آج کل اتنی فرصت نہیں ہےسلامت رہے تیری آنکھوں کی مستی مجھے مے کشی کی ضرورت نہیں ہے
حرم اور دیر کے کتبے وہ دیکھے جس کو فرصت ہےیہاں حد نظر تک صرف عنوان محبت ہے
فرصت آگہی بھی دی لذت بے خودی بھی دیموت کے ساتھ ساتھ ہی آپ نے زندگی بھی دی
محو جمال یار کو فرصت بندگی نہیںاس کے حضور بندگی کفر ہے بندگی نہیں
فرصت عمر قطرۂ شبنموصل محبوب گوہر نایاب
فرصت کاروبار شوق کسےذوق نظارۂ جمال کہاں
ان کے آنے کا انتظار طفیلاس قدر فرصت حیات کہاں
تصور عیش کا راحت نشاں ہےمگر اتنی مجھے فرصت کہاں ہے
تیری فرصت کے مقابل اے عمربرق کو پابہ حنا باندھتے ہیں
کس کو فرصت بندگی کی اب یہاںروئے جاناں سامنے ہے بے حجاب
ٹی وی کے دیکھنے سے فرصت نہیں تمہیںگویا نماز روزہ کی حاجت نہیں تمہیں
اب غم فرقت نہ ارمان وصالآس کیا ٹوٹی کہ فرصت ہو گئی
تماشائے عالم کی فرصت ہے کس کوغنیمت ہے بس اک نظر دیکھ لینا
جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کہ رات دنبیٹھے رہیں تصور جاناں کیے ہوئے
جاں داد گاں کا حوصلہ فرصت گداز ہےیاں عرصۂ طپیدن بسمل نہیں رہا
نہیں بہار کو فرصت نہ ہو بہار تو ہےطراوت چمن و خوبیٔ ہوا کہیے
سب سے فرصت سے ملوسب سے مل آؤ تو اک بار مرے دل سے ملو
یک نظر بیش نہیں فرصت ہستی غافلگرمیٔ بزم ہے اک رقص شرر ہوتے تک
غنچے کہتے ہیں کہ کیا جلد گزرتی ہے بہارمسکرا لینے کی فرصت بھی گلستاں میں نہیں
سر بر ہوئی نہ وعدۂ صبر آزما سے عمرفرصت کہاں کہ تیری تمنا کرے کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books