تلاش کا نتیجہ "gamza"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے دلبر ترے خاص ادایہ غمزہ و ناز کی فوج کشی
اٹھائے ہیں مجنوں نے لیلہ کی خاطرشتر غمزۂ سار باں کیسے کیسے
جس سے انہیں منظور کنارہ نہیں ہوتاغمزہ نہیں ہوتا کہ اشارہ نہیں ہوتا
غماز غمزہ کھول رہا ہے لگاؤ میںمحفل میں تم کو آنکھ چرانے سے فائدہ
ذہینؔ اپنے دل سے کیا جس نے بد دلوہی غمزہ دل ربا چاہتا ہوں
بہت خوب رو ہم نے دیکھے ولیکنیہ آنکھیں نہ دیکھیں یہ غمزہ نہ دیکھا
کیا دخل جا سکے کوئی اس جلوہ گاہ میںغمزہ چھری لیے ہوئے بیٹھا ہے راہ میں
عشق ہر آن نئی شان نظر رکھتا ہےغمزہ و عشوہ وانداز و ادا کچھ بھی نہیں
غمزہ و ناز و ادا شوخیٔ و انداز خرامتیغ کیا ہوگی مری قتل کا ساماں ہے یہی
بفوج غمزہ غارت گر نگارے گشتہ مہمانمچہ سازم نذر او یارب نہ دل دارم نہ دیں دارم
نگاہیں ترچھی ادائیں باکی بہ غمزہ مستی بہ ناز شوخینظر میں جادو بھرا ہے اس کی بچاؤں اپنا میں کیسے ایماں
کون تھا آنکھیں ملا کر جو دل و جاں لے چلاکس بت کافر کا غمزہ دین و ایماں لے چلا
خوں ریز ہے جس کا ہر غمزہ پردے سے وہی قاتل نکلاحیرت میں دنیا محشر ہے کھڑی اب خون کا دعوی کون کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books