تلاش کا نتیجہ "girya"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
گریہ چاہے ہے خرابی مرے کاشانے کیدر و دیوار سے ٹپکے ہے بیاباں ہونا
آئیں وہ یا نہ آئیں ترس کھائیں یا نہ کھائیںکیا اختیار گریۂ بے اختیار کا
اے نوح اپنی کشتی عالم سے ہوشیارطوفان گریہ آج مری چشم تر میں ہے
ضعف سے گریہ مبدل بہ دم سرد ہواباور آیا ہمیں پانی کا ہوا ہو جانا
ہے جوش گریہ موج تبسمؔ سے ہم کنارہوتے ہیں حسن و عشق مقابل جگہ جگہ
میں گریۂ خونیں کو روکے ہی رہا ورنہاک دم میں زمانے کا یاں رنگ بدل جاتا
کچھ ہنسی کھیل نہیں جوشش گریہ کا ضبطیہ مرا دل ہے یہ میرا ہے کلیجا بادل
ز سوز گریۂ ہجراں چہ رخشارش چہ می پرسیصد آتش پارۂ لخت جگر در آستیں دارم
گریہ مت کر نہیں ہونے کا غم یار فروہے کٹھن پانی سے یہ آگ بجھانا اے دل
جوشش گریہ تا بکے نالہ مکن مثال نےیعنی اپنے درد کا آپ ہی چارہ ساز بن
ضعف سے اے گریہ کچھ باقی مرے تن میں نہیںرنگ ہو کر اڑ گیا جو خوں کہ دامن میں نہیں
بندھے ہیں تار اشکوں کے کسی کی یاد میں ہمدمعجب حالت ہے گریہ سے ہمارے چشم پر نم کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books