تلاش کا نتیجہ "hunar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پہلے تو مرا دل چھین لیا پھر مجھ پہ انوکھا ستم کیادیوانہ بنا کر مجھ کو ہنرؔ حالات کے جیسے بدل گئے
ہنرؔ ان کو لڑنے کو آنے تو دیجے یہی سوچ کر آج بیٹھے ہیں ہم بھیکریں گے وہ کیا وار ہاتھوں سے ان کے جو ہم بڑھ کے شمشیر ہی چھین لیں گے
سب کے جوہر نظر میں آئے دردؔبے ہنر تو نے کچھ ہنر نہ کیا
اٹھا دل سے جب شعلۂ حب ذاتگل و خار عیب و ہنر جل گیا
ہم کہاں کے دانا تھے کس ہنر میں یکتا تھےبے سبب ہوا غالبؔ دشمن آسماں اپنا
ہم نے تو ناخنوں سے منہ سارا نوچ ڈالااب کوہ کن دکھاوے رکھتا ہے گر ہنر کچھ
روشن دلوں کا عیب بھی بے شبہہ ہے ہنرکیونکر نہ بڑھ کے بدر ہو ناخن ہلال کا
ناکارہ و نادان کوئی مجھ سا بھی نہ ہوگاآیا نہ بہ جز بے ہنری کوئی ہنر اور
اپنے پہ کر رہا ہوں قیاس اہل دہر کاسمجھا ہوں دل پذیر متاع ہنر کو میں
منظور نظر کون ہوا اس کی خبر کیاوہ فضل پہ آ جائے تو پھر عیب و ہنر کیا
مجھ میں سبھی ہنر سہی تاب تو ضبط کی نہیںشرط وفا وہاں یہی اور یہاں یہی نہیں
حسرتؔ نغز گو ترا کوئی نہ قدرداں ملااب یہ بتا کہ میں ترے عرض ہنر کو کیا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books