تلاش کا نتیجہ "jaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مآل سوز غم ہائے نہانی دیکھتے جاؤبھڑک اٹھی ہے شمع زندگانی دیکھتے جاؤ
انہیں خوش گمانیوں میں کہیں جاں سے بھی نہ جاؤوہ جو چارہ گر نہیں ہے اسے زخم کیوں دکھاؤ
انہی خوش گمانیوں میں کہیں جاں سے بھی نہ جاؤوہ جو چارہ گر نہیں ہے اسے زخم کیوں دکھاؤ
پریشاں رات ساری ہے ستارو تم تو سو جاؤسکوت مرگ طاری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
جی چاہے تو شیشہ بن جا جی چاہے پیمانہ بن جاشیشہ پیمانہ کیا بننا مے بن جا مے خانہ بن جا
سپرد حسن ازل مائل بقا ہو جافنائے عشق کی تکمیل میں فنا ہو جا
تجھے ڈھونڈھتی ہیں نظریں مجھے اک جھلک دکھا جامری زندگی کے مالک مری زندگی میں آ جا
ہو نہ شکار بے لذت غم اٹھائے جادل نہ بنا نہیں سہی درد کو دل بنائے جا
خود برق ہو اور طور تجلا سے گزر جاخود شعلہ بن اور وادیٔ سینا سے گزر جا
ترک مدعا کر دے عین مدعا ہو جاشان عبد پیدا کر مظہر خدا ہو جا
چھپا نہیں جا بہ جا حاضر ہے پیاراکہاں دو چشم جو ماریں نظارہ
تم سے نظر کے سامنے آیا نہ جا سکاشاید نظر کا بار اٹھایا نہ جا سکا
یہی دیکھا تماشا جا کے ہم نے بزم جاناں میںکہیں لاشہ تڑپتا ہے کسی جا رقص بسمل ہے
ترا نام لے کر جئے جا رہے ہیںگناہ محبت کئے جا رہے ہیں
مرنے کی تھی سبیل جیے جا رہا ہوں میںساقی پلا رہا ہے پیے جا رہا ہوں میں
ترس کچھ آ چلا صیاد کو ہاں پھڑپھڑائے جایہ شاید صورت پرواز ہی پرواز بن جائے
یار کو ہم نے جا بجا دیکھاکہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا
حوادث کے بھنور میں بیٹھ جا سینہ سپر ہو کریہی موجیں کبھی ساحل بنیں گی مختصر ہو کر
بزم ماتم میں کبھی شب ہی کو آ جا چھپ کرو مرے سوگ کے پردے میں سنورنے والے
مجھے کس طرح سے مٹاؤ گےکہاں جا کے تیر چلاؤ گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books