تلاش کا نتیجہ "jism-ba-jism"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یہی میرا مذہب یہی میرا ایماں میرا جسم غازی مری روح غازیتمہارے تصور کے صدقے میں آقا نظر بھی نمازی ہے دل بھی نمازی
جسم دمکتا زلف گھنیری رنگیں لب آنکھیں جادوسنگ مرمر اودا بادل سرخ شفق حیراں آہو
تم ہی جسم ہو اور جاں بھی تم ہی ہوخدا کی قسم جان جاں بھی تم ہی ہو
صنم کے جسم میں آ کر نفس کا تار کہتے ہیںبرہمن بن کے خود گردن میں ہم زنار رکھتے ہیں
بو یہی گل ہے یہی بلبل نالاں ہے یہینخل پیوند یہی اور گلستاں ہے یہی
روبرو ہے شہر درسن بے نقابدیک ناسک بولتے ہیں در حجاب
جلوہ بقدر ظرف نظر دیکھتے رہےکیا دیکھتے ہم ان کو مگر دیکھتے رہے
حسن مہ گرچہ بہ ہنگام کمال اچھا ہےاس سے میرا مہہ خورشید جمال اچھا ہے
جہاں اگرچہ دگر گوں ہے قم باذن اللہوہی زمیں وہی گردوں ہے قم باذن اللہ
بظاہر کہیں غنچۂ دل سے ملا تھاکل اس کا گریباں و دست قضا تھا
جہان غم میں جسے بے قرار دیکھا ہےاسیر کشمکش انتظار دیکھا ہے
مقام وصل میں بے تاب ہوں قرار نہیںتڑپ رہا ہوں کسی کا بھی انتظار نہیں
کرم ساقیٔ کوثر جو بدستور رہےچشم مے کش میں خمار مے منصور رہے
بہ چشم حقیقت جہاں دیکھتا ہوںمیں جاناں کا جلوہ عیاں دیکھتا ہوں
بیگانۂ عرفاں کو حقیقت کی خبر کیاجو آپ سے واقف نہ ہو وہ اہل نظر کیا
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرےنیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
وہی میری کم نصیبی وہی تیری بے نیازیمرے کام کچھ نہ آیا یہ کمال نے نوازی
بے خود کیے دیتے ہیں انداز حجابانہآ دل میں تجھے رکھ لوں اے جلوۂ جانانہ
ہوئی حسن و عشق میں جب بہم انس و آشنائیکہا جب کسی نے مجنوں وہیں لیلیٰ یاد آئی
بے وفا سارا زمانہ ہو گیااب وفا کرنا فسانہ ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books