تلاش کا نتیجہ "kaafir-e-nemat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جو دم غافل سو دم کافر مرشد اہ پڑھایا ہوسوڑایا سخن گئیاں کھل اکھیں چت مولیٰ ول لایہ ہو
علموں باجھ جے فقر کماوے کافر مرے دیوانہ ہوسئے ورہیاں دی کرے عبادت اللہ تھیں بیگانہ ہو
مت ستا اتنا بت کافر مجھے بہر خداشاد کر پہلو میں اب آکر مجھے بہر خدا
تم کو گر خود سے جدا سمجھوں تو میں کافر ہوںمیں اگر غیر خدا سمجھوں تو میں کافر ہوں
کافر عشق ہوں میں بندۂ اسلام نہیںبت پرستی کے سوا اور مجھے کام نہیں
کیا کہیں ملت و دیں کفر ہے ایماں اپناپیش بت سجدہ ہے اور دیر ہے ایواں اپنا
کافر عشق کو کیا سے کیا کر دیابت پرستی نے حق آشنا کر دیا
تمہیں کفر ہو اور ایماں تمہیں ہوبرہمن تمہیں ہو مسلماں تمہیں ہو
تری صورت بت کافر خدا نے وہ بنائی ہےکہ خوف خدا مائل تری ساری خدائی ہے
کفر صنم نصیب ہوا سلام ہو نہ ہومقبول خاص و عام یہ بدنام ہو نہ ہو
اس بت کافر کے در پہ اب تو جانا ہی پڑاہو گیا ہے بس خفا مجھ کو منانا ہی پڑا
اے فتنہ ہر محفل اے محشر تنہائیلے پھر ترا نام آیا لے پھر تری یاد آئی
اے فطرت آوارہ اے جلوۂ ہرجائیکیا علم میں ہے تیرے میرا غم تنہائی
بیت گیا ہنگام قیامت روز قیامت آج بھی ہےترک تعلق کام نہ آیا ان سے محبت آج بھی ہے
کیوں مجھ سے نظر پھیری اے مرشد مے خانہدریا کے پاس آکر پیاسا رہا مستانہ
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
عزم فریاد! انہیں اے دل ناشاد نہیںمسلک اہل وفا ضبط ہے فریاد نہیں
دل و جاں فدائے تو اے کج کلاہےنگاہے سوئے سرفروشاں نگاہے
سن اے مرلی منوہر جان جاں تصویر زیبائیجگت موہن ہے تو من موہنی ہے تیری رعنائی
مجھ کو بتا اے قاضیا کیسا تمہارا کام ہےتجھ کو کتابوں کی خوشی میرے لیے ماتام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books