تلاش کا نتیجہ "kafan"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جو کفن باندھ کے سر سے گزرےوہ تری راہ گزر سے گزرے
صحرا کی گرد ہوگی کفن مجھ غریب کااٹھ کر بگولے میرا جنازہ اٹھائیں گے
یارو کفن ہمارے لئے کیا ضرور ہےعریاں جہاں میں آئے ہیں عریاں ہی جائیں گے
بھولے سے تم جو آنا ٹھوکر لگا کے جانالاشہ وہیں ہمارا جو بے کفن رہے گا
مر جاؤں تو کفن پر بھی لکھنا علی علیبہ غیر حب علی مدعا نہیں ملتا
جنت میرے نصیب کی واعظ کو بخش دےمیرے کفن میں گیسوئے جاناں کی بو رہے
مقتل میں کفن باندھے بیٹھا ہے کوئی کب سےتیور یہ بتاتے ہیں قاتل کی تمنا ہے
سنے جاتے نہ تھے تم سے مرے دن رات کے شکوےکفن سرکاؤ میری بے زبانی دیکھتے جاؤ
پھر تجھ کو دیکھنے کی لگن لے کے آئے ہیںدیوانے اپنے ساتھ کفن لے کے آئے ہیں
قل کے ڈھیلے قبر پر میری نہ مارو اے صنمخاک چھن چھن کر گرے گی میلا کفن ہو جائے گا
آج واں تیغ و کفن باندھے ہوے جاتا ہوں میںعذر میرے قتل کرنے میں وہ اب لاویں گے کیا
میں وہ سرسبز الفت ہوں کہ بعد مرگ علویؔگیاہ سبز بن کر ہر کفن کا تار ہو پیدا
کفن میں منہ چھپانا حسن سے اک چھیڑ ہے گویاجو ہم سے منہ چھپاتے تھے ہم ان سے منہ چھپاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books