تلاش کا نتیجہ "kulliyat e jami abdurrahman jami ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
راز کیا ہے کہ حضرت واصلؔمطمئن سب گنوائے بیٹھے ہیں
ہائے کیا پوچھتے ہو سوز غم فرقت کوآگ بھڑکی ہے کلیجہ میں بجھا لوں تو کہوں
ہو دا جامہ پہن کراہاں اسم کماون ذاتی ہوکفر اسلام مقام نہ منزل نہ اوتھ موت حیاتی ہو
ان کے جلووں نے عجب رنگ جما رکھا ہےبزمِ کونین کو دیوانہ بنا رکھا ہے
دیکھا بلا کشان محبت کا اضطراباک آہ کی تو عرش بریں کو ہلا دیا
مشرک بنوں جو نام خدا لوں زبان سےیادِ خدا سے کرتی ہے بے کام نیستی
نظر ملاتے ہی جام شراب ملتا ہےسوال کرنے سے پہلے جواب ملتا ہے
بوتل کھلی ہے رقص میں جام شراب ہےاے عاشقو تمہاری دعا کامیاب ہے
سر کو نہ کٹواتا گر رمز فنا کو جانتاکب کمال عشق میں منصور تو ہوشیار ہے
صفحۂ تاریخ پر کام آئے گا میرا لہوکم سے کم رنگین عنوان وفا ہو جائے گا
ماسوائے حق نہیں موجود غیرکیا عجب نکتہ بتایا یار نے
چومیں گے اختر سارے ماہ جبیںکھول تو برہمن پوتھی اپنی کب دن میرے پھرتے ہیں
تیری نگہ اول دل کا نفس آخرآغاز شناسائی انجام شکیبائی
طرب آشنائے خروش ہو تو نوا ہے محرم گوش ہووہ سرود کیا کہ چھپا ہوا ہو سکوت پردۂ ساز میں
نہ جہاں میں راحت جاں ملی نہ متاع امن و اماں ملیجو دوائے درد نہاں ملی تو ملی بہشت حجاز میں
آئینۂ علی کو دیکھ حسن محمدی کو دیکھکر کے نثار جان وطن عاشق سرفراز بن
اے سلطان خوبان عالم خدا رانظر جانب خاک بوسان راہے
سن اے مرلی منوہر جان جاں تصویر زیبائیجگت موہن ہے تو من موہنی ہے تیری رعنائی
رنگ تمکین گل و لالہ پریشاں کیوں ہےگر چراغان سر رہ گزر باد نہیں
کیا زمانے میں نئے نقش ابھارے گی ادیبؔوہ محبت جو حریص غم بیداد نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books