تلاش کا نتیجہ "labrez"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہو گیا لبریز میرے عشق کا پیمانہ ابآسماں کو چوم لے گی محفل رندانہ اب
ہونٹ آب حیات سے لبریززخمی روحوں کی تشنگی کے لیے
ساقی نہ دکھا بہر خدا ساغر خالیلبریز ہوا جاتا ہے پیمانہ کسی کا
فضائے دہر سے برسے ہیں مستیاں پیہمشراب ناب سے لبریز جام ہے ساقی
مے خانہ سلامت ہے اگر تیری نظر کالبریز مئے عشق سے ہر جام رہے گا
کبھی مغموم آنکھوں میں کبھی روشن چراغوں میںکبھی جام سفالیں میں کبھی لبریز ایاغوں میں
طوفان نے کر دیا ہے جام حیات لبریزکشتی شکستگانیم اے باد باد شرط برخیز
اور کچھ مصروف نہیں ماہرؔ مرے اشعار کادرد سے لبریز اک نغمہ سنا دیتا ہوں میں
ہے ناز حسن سے جو فروزاں جبین یارلبریز آب نور ہے چاہ ذقن تمام
قیامت آ نہ جائے رات کے او جاگنے والےتری ہر سانس لبریز فغاں معلوم ہوتی ہے
بادۂ توحید سے لبریز ہے مرا سبومیں شراب زیست بن کر جام کیف و کم میں ہوں
کیا غضب کر رہے ہو خدا را مے سے لبریز ساغر نہ توڑوٹوٹ کر بددعا جام دیں گے بادہ نوشی سے توبہ نہ کرنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books