تلاش کا نتیجہ "mahshar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
روز محشر سرخرو ہونے کا ارماں چاہیےدل میں جوش الفت شاہ شہیداں چاہیے
غل ہوا دیکھ کے محشر میں تڑپنا میراعشق احمد میں ہوا حال تماشہ میرا
کوئی مشکل تھا محشر میں تمہیں قاتل بنا دینامگر کچھ سوچ کر رحم آ گیا جاؤ دعا دینا
سنتے ہیں کہ محشر میں پھر جلوہ گری ہوگیکیا شاخ تمنا پھر اک بار ہری ہوگی
جب ان کے آستاں پہ نہ محشر بپا ہواپھیلائے نین شوق وہ سجدہ ہی کیا ہوا
توانِ ناتواں بھی تو، نوائے بے نوا بھی ہےمرا مولیٰ و آقا، مخزنِ فیض و عطا بھی ہے
اے فتنہ ہر محفل اے محشر تنہائیلے پھر ترا نام آیا لے پھر تری یاد آئی
جو نہ یہاں دیکھے تم کومحشر میں بھی اندھا ہو
محشر میں ہوگی سامنے ان کےعذر محبت ہر عذر خواہی
میں اس انداز سے محشر میں آیامرے آگے مری رسوائیاں ہیں
جب گنہ گار محشر ما جیہیں کبھیلاج ہمرے جیا کی بچیو کبھی
منتظر حشر میں ہے دامن ترمہر محشر کی مہربانی کا
ہمیں دو گے انعام کیا روز محشرجو ہم بات بگڑی بنائیں تمہاری
یہاں کیا ہے محشر میں معلوم ہوگاتمہیں شعلہ رو یوں جلانا کسی کا
گناہ گار ہوں میں واعظو تمہیں کیا فکرمرا معاملہ چھوڑو شفیع محشر پر
زاہد امید ہے ہمیں دوزخ کی آگ سےمحشر کے روز حضرت مولیٰ بچائیں گے
کرے گی داور محشر کو شرمسار اک روزکتاب صوفی و ملا کی سادہ اوراقی
صبح وصل محشر بپا ہو رہا ہےمرا مجھ سے دلبر جدا ہو رہا ہے
رگ رگ میں دل کی جذب ہے محشر امیداندازۂ ہجوم تمنا کرے کوئی
کرنا ہے حیا کب تک اے پردہ نشیں کر لےمحشر میں دیکھیں گے تجھے تیرے شیدائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books