تلاش کا نتیجہ "mahshar qawwali unknown author ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
روز محشر سرخرو ہونے کا ارماں چاہیےدل میں جوش الفت شاہ شہیداں چاہیے
غل ہوا دیکھ کے محشر میں تڑپنا میراعشق احمد میں ہوا حال تماشہ میرا
کوئی مشکل تھا محشر میں تمہیں قاتل بنا دینامگر کچھ سوچ کر رحم آ گیا جاؤ دعا دینا
سنتے ہیں کہ محشر میں پھر جلوہ گری ہوگیکیا شاخ تمنا پھر اک بار ہری ہوگی
توانِ ناتواں بھی تو، نوائے بے نوا بھی ہےمرا مولیٰ و آقا، مخزنِ فیض و عطا بھی ہے
اے فتنہ ہر محفل اے محشر تنہائیلے پھر ترا نام آیا لے پھر تری یاد آئی
یہاں کیا ہے محشر میں معلوم ہوگاتمہیں شعلہ رو یوں جلانا کسی کا
صبح وصل محشر بپا ہو رہا ہےمرا مجھ سے دلبر جدا ہو رہا ہے
وہ رنگ لائی ہے رحمت تیری سر محشرکہ بے خطا بھی ترسنے لگے خطا کے لیے
کرنا ہے حیا کب تک اے پردہ نشیں کر لےمحشر میں دیکھیں گے تجھے تیرے شیدائی
زاہد امید ہے ہمیں دوزخ کی آگ سےمحشر کے روز حضرت مولیٰ بچائیں گے
وہ میرے دیدہ و دل دیکھ کر کہتے ہیں محشر میںانہی جھوٹے گواہوں کی شہادت ہونے والی ہے
میں ہوں وہ پر گناہ کہ محشر میں میرے پاسکوئی نہیں نجات کا ساماں ترے بغیر
ستم سے باز آ ظالم قیامت ہونے والی ہےیہ پیش داور محشر عدالت ہونے والی ہے
آجا تینوں اکھیاں اڈیک دیاںسجنا تینوں اکھیاں اڈیک دیاں
بے وفا سارا زمانہ ہو گیااب وفا کرنا فسانہ ہو گیا
شرابِ عشق سے مخمور ہیں ہمتمہارے رند ہی مشہور ہیں ہم
مسیح بن کے کوئی معجزہ دکھا دیناجگر کا درد ہو کم جس سے وہ دوا دینا
فلک نیرنگیاں ہم خاکساروں کو دکھاتا ہےتمنا کہہ رہی ہے یار سے ناحق چھڑاتا ہے
نہ چھیڑو ہمیں دل دکھائے ہوئے ہیںجدائی کے صدمے اٹھائے ہوئے ہیں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books