تلاش کا نتیجہ "maqsad"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نظر کی منزل مقصود مہر و ماہ نہیںیہ جلوہ گاہ کے پردے ہیں جلوہ گاہ نہیں
مقصد ہے بے کے نکتہ میںاللہ بند ہوا بندے میں
قبلۂ مقصد نگاہ نیازپھر وہی پردۂ عماری ہے
مقصد زندگی نہیں معلومجی رہا ہوں ایک آدمی کے لیے
تھا جلوہ نمائش نظر روئے منورمقصد مرے دل کا ہوا حاصل تہ خنجر
مقصد ہے ناز و غمزہ ولے گفتگو میں کامچلتا نہیں ہے دشنہ و خنجر کہے بغیر
مقصد ہوں عارفوں کا آرام اولیا ہوںلیلیٰ کا ناز ہوں میں مجنوں کا میں بکا ہوں
جینے کی آرزو نہ کر مقصد زندگی سمجھعشرت خلد کے لیے مرنے کی التجا نہ کر
اپنے مقصد کے لیے وہ اپنی لذت کے لیےہم کو مٹی کے کھلونے دے کے بہلایا گیا
دکھا دوں گا پہنچتے ہیں در مقصد پہ یوں عاشقذرا پاؤں میں یارو طاقت رفتار ہونے دو
خدا بن مانگے کیا کیا نعمتیں دیتا ہے بندوں کوترا دست دعا ضامن ہے جیسے کل کے مقصد کا
یہ کرم ہے رب کریم کا کہ امین مقصد عشق ہوںتیرے آستاں کے سوا کہیں یہ جبین شوق جھکی نہیں
جذبۂ عشق اٹھ ظلم پر ظلم ڈھاؤ بھی کر اپنی رسم محبت ادامیں مقصد کو اپنے پہنچ جاؤں گا ان کے دل کا بھی ارمان نکل جائے گا
کسی کے دل کو ہو مدعا تم کسی کے مقصد کسی کے ارماںسما رہے ہو ہر اک کے دل میں یہ سب کا جملہ تمہیں کو دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books