تلاش کا نتیجہ "marasi e anees volume 003 meer anees ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
میں ہوں مظہر دو عالم میں ہوں سر اسم اعظممیں ہوں جلوہ گاہ اس دم بلباس فی فنائی
ہنگامہ گرم کن جو دل ناصبور تھاپیدا ہر اک نالے سے شور نشور تھا
تلوار کے تلے ہی کاٹی ہے عمر ساریابروے خم سے اس کے ہم کو نہیں ہے ڈر کچھ
میں گریۂ خونیں کو روکے ہی رہا ورنہاک دم میں زمانے کا یاں رنگ بدل جاتا
گلیم بخت سیہ سایہ دار رکھتے ہیںیہی بساط میں ہم خاکسار رکھتے ہیں
فقیرانہ آئے صدا کر چلےمیاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
تند مے اور ایسے کمسن کے لیےساقیا ہلکی سی لا ان کے لیے
اے دردؔ ہم سے یار ہے اب تو سلوک میںخط زخم دل کو مرہم زنگار ہو گیا
اس ہستئ خراب سے کیا کام تھا ہمیںاے نشۂ ظہور یہ تیری ترنگ ہے
ہوں کشتہ تغافل ہستی بے ثباتخاطر سے کون کون نہ اس نے بھلا دیے
جوں شمع نہ راز دل کہوں گاایسی بھی مری زباں نہیں ہے
مثل شرر تنگ چشم ہستی بے بود ہےدیکھ نہ سکتا اسے ٹک بھی جدھر دیکھنا
ہم کب کے چل بسے تھے برائے مژدہ وصالکچھ آج ہوتے ہوتے سرانجام رہ گیا
جفا سے غرض امتحان وفا ہےتو کہہ کب تلک آزماتا رہے گا
باہر نہ آ سکی تو قید خودی سے اپنیاے عقل بے حقیقت دیکھا شعور تیرا
مانع نہیں ہم وہ بت خود کام کہیں ہوپر اس دل بیتاب کو آرام کہیں ہو
ہے اپنی یہ صلاح کہ سب زاہدان شہراے دردؔ آ کے بیعت دست سبو کریں
نے خانۂ خدا ہے نہ ہے یہ بتوں کا گھررہتا ہے کون اس دل خانہ خراب میں
اطفائے نار عشق نہ ہو آب اشک سےیہ آگ وہ نہیں جسے پانی بجھا سکے
گر دیکھیے تو مظہر آثار بقا ہوںاور سمجھئے جوں عکس مجھے محو فنا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books