تلاش کا نتیجہ "marg"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
چہرے وہ لائے ہیں عاشق کے مرغ جاں کے لئےغضب کی شاخ نکالی ہے آشیاں کے لئے
مرگ جس کو جہاں میں کہتے ہیںنام ہے میری زندگانی کا
ہو چکیں غالبؔ بلائیں سب تمامایک مرگ ناگہانی اور ہے
زندگانی و مرگ بھی کیا ہیںایک مثل خیال و دیگر خواب
پہنچ جائے اگر مجھ سخت جاں تکتو مانگے موت مرگ ناگہاں تک
مچلتی ہیں تری رنگیں ادائیں مرغزاروں میںترا پرتو اندھیری وادیوں میں کوہساروں میں
کیا دل جلا رہا ہے پس مرگ ہے دعاٹھنڈا رہے چراغ الٰہی مزار کا
دور تک کوئی ستارہ ہے نہ کوئی جگنومرگ امید کے آثار نظر آتے ہیں
بہار زندگانی کا لطف دیکھا اور دیکھو گےکسی کا عیش مرگ ناگہانی دیکھتے جاؤ
ہے مرگ عشق ہستیٔ جاوید کی دلیلاے دل جفائے یار کا شکوانہ چاہیے
مرگ کے بعد ہے بیدار دلوں کو آرامنیند بھر کر وہی سوئے گا جو جاگا ہوگا
خدا کا شکر پس مرگ فاتحہ کے لیےوہ متصل میرے مدفن کے آئے بیٹھے ہیں
میرا مقام پس مرگ راہ گزار رہامیں وہ خاکسار ہوں کہ برہم میرا مزار رہا
غفلت کفیل عمر و اسدؔ ضامن نشاطاے مرگ ناگہاں تجھے کیا انتظار ہے
اے مرگ ناگہاں تیرا شکوہ کریں تو کیاجائیں کہاں کہ درد کا درماں چلا گیا
عروس مرگ آئی مجھ سے ہم آغوش ہونے کوہوا مشاطگی پیشہ مری شام جدائی کا
آرزو ہے کہ ترا دھیان رہے تا دم مرگشکل تیری نظر آئے مجھے جب آئے اجل
بعد مرگ آتا نہیں بہر زیارت بھی کبھیبے وفائی دیکھ لی اور بد گمانی دیکھ لی
بعد مرگ آئی لب گور فریدوں سے صداچین اب دامن مادر کا ہمیں یاد آیا
گریباں گیر ہو جاتیں ہزاروں حسرتیں دل کیمگر یہ خیر گزری آئی مرگ ناگہاں مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books