تلاش کا نتیجہ "martaba"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ملا نام خدا وہ مرتبہ تجھ کو حسیں ہو کرفلک کرتا ہے مجرا تیری چوکھٹ کو زمیں ہو کر
امیری کیسی کیا یہ مرتبہ شاہی وزیری کاتو اے غافل شناسائے مدارج ہو فقیری کا
شان ارفع ہے تری مرتبہ اعلیٰ تیراتو ہے یکتا کوئی ثانی نہیں حقا تیرا
سر تو سجدے میں کٹا دل میں حکومت کر لیمرتبہ دیکھیے کربل میں یہ مولائی کا
جھک گئے جس سے ملک شان ہے کس کی ایسیمرتبہ بھول گیا حیف یہ انساں اپنا
مقام عشق کو ہر آدمی سیمابؔ کیا سمجھےیہ ہے ایک مرتبہ جو ماورائے آدمیت ہے
منزل حسن و عشق میں دونوں کا مرتبہ ہے ایکآپ ستم طراز ہیں اور ستم نواز میں
حقیقت سے نہیں آگاہ یوں کہنے کو عارف ہوںکہاں یہ مرتبہ میرا کہ میں ہوں رازداں تیرا
وہ فصل گل میں دل کو جلا کر چلے گئےاس مرتبہ تو آگ لگا دی بہار نے
بدل گئی میرے دل کی دنیا آقا نے جو مرتبہ دیاکرم کی ایسی نگاہ ڈالی گدا کو سلطاں بنا دیا
سو مرتبہ یوں ٹھہر چکی اب سے نہ ملیےدو دن بھی تو نہیں بنتی ہے کیا کیجیے اس سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books