تلاش کا نتیجہ "maulaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
من کنت مولیٰ فھٰذا علی مولیٰ
مولیٰ مولیٰ مولیٰ مولیٰرنگ دے رنگ دے مولیٰ رنگ دے رنگ دے مولیٰ
ہم تو ہیں مولا فنائے درد عشقکیا کریں گے ہم دوائے درد عشق
یہ عقدہ حل نہیں ہوتا مدد مولیٰ ہوں مشکل میںمعما سہل لیکن بوجھ اس کی سخت مشکل ہے
رنگ دے اے میرے مولا رنگ دےرنگ دے اے میرے آقا رنگ دے
حال پر میرے کرم اے مرے مولیٰ کر دےیاد سے اپنی تو روشن مرا سینہ کر دے
مولائے کل مولیٰ مولیٰمیرے مولیٰ مولیٰ رے
موج ساحل سے ملویا مہ کامل سے ملو
بظاہر کہیں غنچۂ دل سے ملا تھاکل اس کا گریباں و دست قضا تھا
تسکیں کو ہم نہ روئیں جو ذوق نظر ملےحوران خلد میں تری صورت مگر ملے
ہر ترنم میں ملی ہے تیری آواز مجھےایک ہی نغمہ سناتا ہے ہر اک ساز مجھے
ملا نام خدا وہ مرتبہ تجھ کو حسیں ہو کرفلک کرتا ہے مجرا تیری چوکھٹ کو زمیں ہو کر
گئے دونوں جہاں نظر سے گزر تری شان کا کوئی بشر نہ ملاتری ہر جگہ دیکھی نرالی پھبن ترا بھید کسی کو مگر نہ ملا
ملے مجھ کو میرا بانکہ سنوریا آرزو دارمبچھاؤں ہر قدم پر یہ نظریہ آرزو دارم
جھکا کے سر تیرے آستاں پر مجھے ہر اک مدعا ملا ہےتیری گلی چھوڑ دوں میں کیسے تیری گلی سے خدا ملا ہے
آندھی چلی تو نقش کف پا نہیں ملادل جس سے مل گیا وہ دوبارا نہیں ملا
مولیٰ جی مولیٰ جی مولیٰہمیں بھی جلوہ گاہ ناز تک لیتے چلو موسیٰ
و مولیٰ مولیٰ میرے مولیٰہمیں بھی جلوہ گاہیں ناز پر لے کر چلو موسیٰ
مولیٰ مولیٰ لاکھ پکاریں مولیٰ ہاتھ نہ آئےلفظوں سے ہم کھیل رہے ہیں معنی ہاتھ نہ آئے
کوئی اور نہیں آ کر انجیر ملا جاتےاے کاش مری وحشت وہ اور بڑھا جاتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books