تلاش کا نتیجہ "maulood e sayeedi mohammad sayeed ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شیخ محمدؐ بولے بانیاندر گھڑا باہر پانی
اے سید محمد جان قدیرؔ تری صورت میں ہے بھید چھپادیوانہ کریم اللہ قادریؔ نے دیوانہ بنا کر چھوڑ دیا
قربان فنا ایک تجلی تری ہوےظلمت کدۂ ہستیٔ موہوم سے نکلے
مست خراب حال کو در سے نہ روکناساقی شراب ناب سے پر جام ہو نہ ہو
تمہیں میں جانتا ہوں تم بدلتے ہو ہزاروں رنگنہیں میں غیر اٹھا کر پردہ روئے بشر آؤ
یہی ارشاد مرشد ہے یہی تو راز مرشد ہےمراد پایا میرا نفس عدوے بے شرم میرا
لب لباب جملہ کمالات عشق ہےممکن نہیں کہ عشق بھی ہو اولیا نہ ہو
خوب رنگت تیری اے دنیائے فانی دیکھ لیعالم پیری بھی دیکھا اور جوانی دیکھ لی
اقامت میں رکوع سجدے و جلسےلباس ظاہرا ہے میں نہیں ہوں
ڈھونڈھ اس جگہ کشور علی باب علم ہےعقدہ وہیں سے ہووے ہے حل مشکلات کا
مستی سینہ بہ سینہ مست ہم ساقی الستدمبدم ہمدم رواں چوبیس ہزار تاروں میں ہوں
خلیلؔ جگر خستہ افگار نا چار ہر بار کہہ تو محمد محمدنکل ہند سے چل مدینہ کو اب تو یہاں کیوں پڑا دار عصیاں میں تو ہے
لخت دل نور نظر کوئی نہیں آوے گا کامپار جب حلقوم کے تیر قضا ہو جائے گا
تو میرا بھی خالق ہے محمدؐ کا بھی خالقکیسا یہ خطا کار کو رشتہ نظر آیا
آس لگی ہے درشن کی موہے آس لگی ہے درشن کیآنکھ میں آنسو ہونٹ پہ نالے
بتوں میں کیوں یہ شان کبریائی ہوتی جاتی ہےکہ ان کے قبضہ میں ساری خدائی ہوتی جاتی ہے
شاہ سکندر نے ولا جب موت کا چکھا مزادنیا سے یہ کہتا گیا آخر فنا آخر فنا
میں برا ہوں یا بھلا ہوں میری لاج کو نبھانامجھے جانتا ہے ساجن تیرے نام سے زمانہ
مقدور بشر کب ہے تری حمد سرائیکیا قطرۂ ناچیز سے اوصاف ہو یم کا
ان نے کہا یہ مجھ سے اب چھوڑ دخت رز کوپیری میں اے دوانے یہ کون مستیاں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books