تلاش کا نتیجہ "meer taqi meer selected poetry kc kanda ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
فقیرانہ آئے صدا کر چلےمیاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
اب تو صبا چمن سے آتی نہیں ادھر کچھہم تک نہیں پہنچتی گل کی خبر عطر کچھ
تند مے اور ایسے کمسن کے لیےساقیا ہلکی سی لا ان کے لیے
مر رہتے جو گل بن تو سارا یہ خلل جاتانکلا ہی نہ جی ورنہ کانٹا سا نکل جاتا
تھا مستعار حسن سے اس کے جو نور تھاخورشید میں بھی اس ہی کا ذرہ ظہور تھا
پہلو میں دل تپاں نہیں ہےہر چند کہ یاں ہے یاں نہیں ہے
اگر یوں ہی یہ دل ستاتا رہے گاتو اک دن مرا جی ہی جاتا رہے گا
ہم نے کس رات نالہ سر نہ کیاپر اسے آہ کچھ اثر نہ کیا
جان پہ کھیلا ہوں میں میرا جگر دیکھناجی نہ رہے یا رہے مجھ کو ادھر دیکھنا
یارو مرا شکوا ہی بھلا کیجیے اس سےمذکور کسی طرح تو جاکے کیجیے اس سے
وحدت نے ہر طرف ترے جلوے دکھا دیےپردے تعینات کے جو تھے اٹھا دیے
دونوں جہاں کو روشن کرتا ہے نور تیراعیاں ہیں مظاہر ظاہر ظہور تیرا
دل کس کی چشم مست کا سرشار ہو گیاکس کی نظر لگی جو یہ بیمار ہو گیا
ہستی ہے جب تک ہم ہیں اسی اضطراب میںجوں موج آ پھنسے ہیں عجب پیچ و تاب میں
اہل فنا کو نام سے ہستی کے ننگ ہےلوح مزار بھی مری چھاتی پہ سنگ ہے
گلیم بخت سیہ سایہ دار رکھتے ہیںیہی بساط میں ہم خاکسار رکھتے ہیں
ہم تجھ سے کس ہوس کی فلک جستجو کریںدل ہی نہیں رہا ہے کہ کچھ آرزو کریں
مثل نگیں جو ہم سے ہوا کام رہ گیاہم رو سیاہ جاتے رہے نام رہ گیا
مقدور ہمیں کب ترے وصفوں کے رقم کاحقا کہ خدا وند ہے تو لوح و قلم کا
ارض و سما کہاں تری وسعت کو پا سکےمیرا ہی دل ہے وہ کہ جہاں تو سما سکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books