تلاش کا نتیجہ "mohsin"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
وہی عارف ہے وہی مرد خدا ہے محسنؔجس نے قطرے میں ہی دریا کا تماشا دیکھا
محسنؔ حریم دل میں اسے دیکھ دیکھ کراپنا طواف آپ کیے جا ہوں میں
دیکھتا گر کہیں محسنؔ کی فغان و زارینہ گرجتا کبھی ایسا نہ برستا بادل
ہماری خاک ہے وہ خاک محسنؔعلی کا نور جس میں جلوہ گر ہے
گنج قاروں کو جو اللہ نے بخشا محسنؔپھر نہ اس وقت کے بندے کو خدا یاد آیا
رخ پر نور تصور میں ہے محسنؔ ان کااسی صورت سے مرے دل کی جلا ہوتی ہے
غضب کی چال گلشن میں چلا ہے باغباں محسنؔاسی کا یہ نتیجہ ہے کہ پامال صعوبت ہوں
محسنؔ دل گرفتہ تو کر نہ خودی کی گفتگوبندۂ بے نیاز ہو اکبر پاکباز بن
محسنؔ تری آنکھیں کہتی ہیں مخمور نگاہیں کہتی ہیںبھر دی ہے مگر ان پیالوں میں ساقی نے شراب الا اللہ
ہوں میں وہ نقش جو مے سے ابھر آتا ہومیرے دشمن نہیں محسن ہیں مٹانے والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books