تلاش کا نتیجہ "mukhtasar tarikh mashaikh e awadh razi ahmad kamal ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یہی مختصر عشق کی داستاں ہےجو ہے بات ہم میں وہ تم میں کہاں ہے
آج اک اجنبی سے نگاہیں ملیں صرف اک لمحۂ مختصر کے لیےدل کچھ اس طرح سے مطمئن ہو گیا جیسے کچھ پا لیا عمر بھر کے لیے
حسن مہ گرچہ بہ ہنگام کمال اچھا ہےاس سے میرا مہہ خورشید جمال اچھا ہے
بے گانگی میں حالیؔ یہ رنگ آشنائیسن سن کے سر دھنیں گے قال اہل حال تیرا
خوبان اس جہاں کا تماشہ جو تو کرےآئینہ دار طلعت دلدار دیکھنا
کب مہکے گی فصل گل کب بہکے گا مے خانہکب صبح سخن ہوگی کب شام نظر ہوگی
ابر ہے جام ہے مینا ہے مے گلگوں ہےہے سب اسباب طرب ساقیٔ گلفام نہیں
شاخ پر خون گل رواں ہے وہیشوخیٔ رنگ گلستاں ہے وہی
اندھیرا اجالا نہاں اور عیاںیہ جلوے ہیں سب جلوۂ یار کے
دیکھ وارفتگی شوق جمالدل میں تھے پھر بھی انتظار کیا
وہ تو الماس نگیں ہیں یا کہ ہیں در یمیںکانچ کی تو پوت ہے یا ریزۂ بلور ہے
خانقاہ چشت میں جس نے قدم پہلا رکھادوسرا اس کا قدم پھر عرش بالا پر ہوا
بام مینا سے ماہتاب اترےدست ساقی میں آفتاب آئے
اب امید چشم الفت بے محلنا مرادی وجہ عبرت ہو گئی
کہیں وہ در لباس معشوقاںبر سر ناز اور ادا دیکھا
تجھ کو اگر ہے احمد مختار کی تلاشکرنی ہے پہلے حیدر کرار کی تلاش
احد میں احمد کا ہے یہ نقشہ کہ یار مجھ میں میں یار میں ہوںنہیں یہاں نام بھی دوئی کا کہ یار مجھ میں میں یار میں ہوں
آخر آخر تو یہ عالم ہے کہ اب ہوش نہیںرگ مینا سلگ اٹھی کہ رگ جاں جاناں
مشکل جو نیازؔ آئی تمہیں فقر میں درپیشجا شاہ نجف حیدر کرار سے کہہ دو
یہ جفائے غم کا چارہ وہ نجات دل کا عالمترا حسن دست عیسیٰ تری یاد روئے مریم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books