تلاش کا نتیجہ "nafrat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مجھ کو الفت ہوئی تجھے نفرتشان پروردگار ہے پیارے
محبت کے پردے میں کرتے ہو نفرتکہیں اور جا کے ادائیں اچھالو
آپ تو مشتاقؔ کا چھوڑیں نہ ساتھہو گئی دنیا کو نفرت ہو گئی
غیر کی جانب یہ نظر التفاتخیر ہے کیوں ہم سے نفرت ہو گئی
اگر مجھ سے ملنے سے نفرت ہے پیارےتو پہلے ہی الفت بڑھانا نہیں تھا
زاہد کو اسی چیز سے دنیا میں ہے نفرتاللہ نے جس چیز کو مرغوب بنایا
مجھ کو اپنایا تو پھر مجھ سے عداوت کیسیپیار کے پردے میں پیدا ہوئی نفرت کیسی
مجھ سے تمہیں نفرت سہی نیر سے لڑائیبچوں کا بھی دیکھا نہ تماشا کوئی دن اور
تمہارا کیا تمہارے پوجنے والوں میں دنیا ہےہمارا کیا ہمیں دنیا سے نفرت ہوتی جاتی ہے
نفرت کا گماں گزرے ہے میں رشک سے گزراکیوں کر کہوں لو نام نہ ان کا مرے آگے
زمیں پر پاؤں نفرت سے نہیں رکھتے پری پیکریہ گویا اس مکاں کی دوسری منزل میں رہتے ہیں
مجھ سے نفرت ہے تجھے غیر سے الفت پیارےکیا وجہ مجھ کو بتا جور و ستم دیکھ لیا
ان کے خیال کو ہے کون و مکاں سے نفرتہر روز اک نیا دل لاؤں کہاں کہاں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books