تلاش کا نتیجہ "nashtar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نشترؔ کا دل ہے اپنے گناہوں پہ مطمئنوہ اور ہوں گے جن کو امید کرم نہیں
کیجیے تر زبان نشتر کوخون اتنا بھی اب جگر میں نہیں
آنکھیں کبھی دکھائیں پلکیں کبھی بچھائیںنشتر لگائی میں نے کیا کیا سنبھل سنبھل کر
پاس سے نیم نگہ دور سے مژگان درازچبھنے والے نئے نشتر لیے فصاد آیا
اب تو پھولوں کو بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتا ہےآج ہر پھول ہے نشتر ہی چبھونے والا
جاویدؔ کہی تم نے اشعار کے پردے میںوہ بات جو نشتر سی ہر دل میں اتر جائے
رگ گل کرتی ہے اس جسم پہ کار نشتردیکھ اے دل اسے نازک بدنی کہتے ہیں
میں وہ دیوانہ ہوں رگ رگ میں چبھا نشتر غمفصد بھی کھولنے آیا تو یہ فصاد آیا
پھرتی ہے تیری یاد بھی کس کس مزے کے ساتھدر کی رگوں میں نشتر الفت لئے ہوئے
نشتر ہے نہ بھالا ہے نہ برچھی نہ تبر ہےدل میں جو چبھی ہے وہ حسینوں کی نظر ہے
تھم تھم کے درد اٹھے رک رک کے ہر خلش میںرہ رہ کے دل میں کوئی نشتر لگا رہا ہے
دنیا ہی تو جلوے دکھا دکھا کے نظر کے نشتر چلا چلا کےسے دل کی دنیا میں کی ہے ہلچل اسے حسیں ایک خواب کر دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books