تلاش کا نتیجہ "naziir"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سب کتابوں کے کھل گئے معنیجب سے دیکھی نظیرؔ دل کی کتاب
مجھے خود سے قریب کرخود کو میرا نظیر کر
وہ جو تیرے فقیر ہوتے ہیںآدمی بے نظیر ہوتے ہیں
نظر کی منزل مقصود مہر و ماہ نہیںیہ جلوہ گاہ کے پردے ہیں جلوہ گاہ نہیں
مثل تار نظر نظر میں نہیںاس طرح گھر میں ہوں کہ گھر میں نہیں
جلوہ بقدر ظرف نظر دیکھتے رہےکیا دیکھتے ہم ان کو مگر دیکھتے رہے
حسن و خوبی میں بے مثال ہیں آپعشق میں بے نظیر ہیں ہم لوگ
ذرے ذرے میں نظر آتی ہے رعنائی مجھےیاد ہے ہاں یاد ہے وہ عہد برنائی مجھے
جو رخسار شہ پہ نظر جائے گیگلوں سے طبیعت اتر جائے گی
دنیا میں رحمت دو جہاں اور کون ہےجس کی نہیں نظیر وہ تنہا تمہیں تو ہو
جس کا ہر ذرہ نظر آتا ہے سودائی مجھےکاش مل جائے وہی محبوب ہرجائی مجھے
ایسی نظر فروز تھی بزم گہہ نگار فنمیری نظر کو بھا گئی اہل نظر کی انجمن
تجھے اک نظر دیکھنا چاہتا ہوںمیں اس کے سوا اور کیا چاہتا ہوں
مہر کی ہم پر نظر شق قمر ہوتی نہیںجان جاتی ہے مگر تم کو خبر ہوتی نہیں
اللہ کے پیارے سجن گاہے نظر بر من فگندھو دھو پیوں تمہرے چرن گاہے نظر بر من فگن
آخر خدائے بے نشاں آیا نظر صفات میںسنتے تو تھے ازل سے ہی دیکھا کسی کی ذات میں
نہ کوئی اس کا مشابہ ہے نہ ہمسر نہ نظیرنہ کوئی اس کا مماثل نہ مقابل نہ بدل
اللہ کے پیارے سجن گاہے نظر بر من فگندھو دھو پیوں تمہرے چرن گاہے نظر برمن فگن
خرد نے مجھ کو عطا کی نظر حکیمانہسکھائی عشق نے مجھ کو حدیث رندانہ
گئے دونوں جہاں نظر سے گزر تری شان کا کوئی بشر نہ ملاتری ہر جگہ دیکھی نرالی پھبن ترا بھید کسی کو مگر نہ ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books