تلاش کا نتیجہ "niguu.n"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل مرا زلف سیہ ڈس گئی ناگن بن کربے گناہ دوست نے مارا مجھے دشمن بن کر
ترے انداز نے مارا مجھے ناگن بن کےزلف پر پیچ نے بھی ڈس لیا ناگن بن کے
نقش بن بن کے نگاہوں میں سمانے والےیاد آتے ہیں بہت ہم کو نبھانے والے
ساقی نے نگاہوں کے ساغر سے وہ چھلکائیرگ رگ میں محبت کی بجنے لگی شہنائی
مثل نگیں جو ہم سے ہوا کام رہ گیاہم رو سیاہ جاتے رہے نام رہ گیا
تو نے مے خانہ نگاہوں میں چھپا رکھا ہےہوش والوں کو بھی دیوانہ بنا رکھا ہے
یہ کس نے نگاہوں سے ساغر پلائے خودی پر مری بے خودی بن کے چھائےخبردار اے دل مقام ادب ہے کہیں بادہ نوشی پہ دھبہ نہ آئے
آج اک اجنبی سے نگاہیں ملیں صرف اک لمحۂ مختصر کے لیےدل کچھ اس طرح سے مطمئن ہو گیا جیسے کچھ پا لیا عمر بھر کے لیے
تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروںکوئی اتنا تو آ کر بتا دے مجھے جب تری یاد آئے تو میں کیا کروں
نگاہیں در پہ لگی ہیں اداس بیٹھے ہیںکسی کے آنے کی ہم لے کے آس بیٹھے ہیں
ناچار بہر چارہ چلا آیا سرنگوںورنہ میں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہا
سرنگوں قیصر و جم کیوں نہ ہوں میرے آگےمل گئی حق سے مجھے فقر کی دولت کیسی
تو نے اپنا بنا کر نظر پھیر لی میرے دل کا سکوں ناگہاں لٹ گیامجھ کو لوٹا ترے عشق نے جان جاں میں ترے عشق میں جان جاں لٹ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books