تلاش کا نتیجہ "nukta"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نکتہ چیں ہے غم دل اس کو سنائے نہ بنےکیا بنے بات جہاں بات بنائے نہ بنے
رضواںؔ نہ ہوگی ختم کبھی اپنی جستجوایک نکتہ حل ہوا نیا نکتہ نکل پڑا
مقصد ہے بے کے نکتہ میںاللہ بند ہوا بندے میں
ماسوائے حق نہیں موجود غیرکیا عجب نکتہ بتایا یار نے
خود ہی مصور تصویر خود ہمہم خود ہی نکتہ تحریر خود ہم
کر دیا سفلی کو علویؔ بات میںمجھ کو وہ نکتہ بتایا یار نے
ہے الف سے بڑھ کے نکتے کا مقامکلمۂ طیب میں نکتہ کیوں نہیں
ذرا تم پیر کامل سے سمجھ لوہے مخفی راگ میں نکتہ کسی کا
محتاج خراباتی یا پاک نمازی ہےکچھ کر نہ نظر اس پر واں نکتہ نوازی ہے
رہتا ہوں چشم اہل بصر کی نگاہ میںملتا ہے نکتہ داں کے سخن میں نشاں مرا
یہ نکتہ سرگزشت ملت بیضہ سے ہے پیداکہ اقوام زمین ایشیا کا پاسباں تو ہے
تشریح علم و عرفاں تفسیر راز قرآںیہ نکتۂ تصوف تم تم نہیں ہو ہم ہیں
محبت پر مدار ہستیٔ کونین ہے ماہرؔیہ وہ نکتہ ہے جس کو صاحبان دل سمجھتے ہیں
ذات میں رب احد کی جو تھا احمد کا وجودنکتہ وحدت کا بڑا تھا مجھے معلوم نہ تھا
صنم کدہ ہے جہاں اور مرد حق ہے خلیلیہ نکتہ وہ ہے کہ پوشیدہ لا الہ میں ہے
ثنا منظور ہے ان کی نہیں یہ مدعا نوریؔسخن سنج و سخنور ہو سخن کے نکتہ داں تم ہو
برا سمجھوں انہیں مجھ سے تو ایسا ہو نہیں سکتاکہ میں خود بھی تو ہوں اقبالؔ اپنے نکتہ چینوں میں
کمال اپنا فنا میں جانو یہ نکتہ حق ہے تم اس کو مانوکبھی نہ کرنا تصور ایسا کہ یار مجھ میں میں یار میں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books