تلاش کا نتیجہ "phal"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کھلے پھول حسرتوں کے غم زندگی مٹایااسے مل گیا ہے سب کچھ جو تمہارے در پہ آیا
کوئی اجنبی سا دیار تھا یہی وقت ہوگا پہل گئےسر رہ گزر وہ نظر ملی تو فضا میں پھول بکھر گئے
جنہاں شوہ الف تھیں پایا پھول قرآن نہ پڑھدے ہومارن دم محبت والا دور ہویو نہ پردے ہو
پہلوئے دشمن میں وہ گل رو ادھر مسرور ہےہجر میں اپنا دل مضطر ادھر رنجور ہے
میرے دل کی بنجر زمیں پہتیرے پیار کی بارش کا قطرہ یوں برسے
سکل بن پھول رہی سرسوںبن بن پھول رہی سرسوں
کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہےجب تک ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہے
ادا کی لے رہی ہے عرش کی پہلو نشیں ہو کرزمیں روضہ کی تیرے تیرے روضہ کی زمیں ہو کر
رنج پہنچانے سے کب ملتا ہے گنجتخم جو ڈالا وہی پھل کھائے گا
اڑ کے سر قاتل کے قدموں پر گراپھل لگا حسرت کا نخل وار میں
بلبل ہمیں زینت وہ گلزار ہمیں ہیںہر پھول میں ہر پھل میں نمودار ہمیں ہیں
آہ قمری میں مزا اور مزے میں تاثیرسرو میں دیکھیے پھول آنے لگے پھول میں پھل
اب مزے اٹھیں گے اٹھتی ہے جوانی ان کینخل امید سے دو پھل ہیں اتر نے والے
ہائے بوٹا سا وہ قدہاے وہ رخ وہ جوبنپھول پھل جس کے ہوں اچھے وہ نہال اچھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books