تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "piyaa"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "piyaa"
کلام
گلزار میں اس دم شور مچا ملتا ہے پیا کی در پہ خداچل شوق سے تو اے دل شیدا ملتا ہے پیا کے در پہ خدا
آزاد
کلام
پیا تجھ آشنا ہوں میں تو بے گانہ نہ کر مجھ کوٹلے نہ اک گھڑی تجھ یاد بن تو نا بسر مجھ کو
قلی قطب شاہ
کلام
فراق جاناں میں ہم نے ساقی لہو پیا ہے شراب کر کےتپ الم نے جگر جو بھونا تو ہم نے کھایا کباب کر کے
طاہر مرادآبادی
کلام
کیا ہم سے پیا تکسیر بھئی کیوں درس دکھانا بھول گئےجب روپ دکھا کر من کو لیا وہ پچھلا زمانہ بھول گئے